تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِسْم خَلاصَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

جِسْم

بدن، تن

جسم برہنہ

عریاں جسم، ننگا بدن

جِسْمِ سُبَک

(طبیعیات) ہلکا جسم.

جِسْم پَرْوَر

جسم کی پرورش کرنے والا، بدن کو پالنے والا.

جِسْمِ مُطْلَق

(فلسفہ) مادہ ثانیہ، اخوان الصفا کے منطقی خیالات میں آٹھ بستیوں میں سے ایک حو خدائے واحد مطلق کو ملا کر جو ہر چیز میں ہے اور ہر چیز کے ساتھ ہے اعداد اصلی کے مساوی نو اصلی بستیوں کا شمار پورا کرتی ہیں.

جِسْمِ عُور

ننْگا، ننْگا جسم، بدن عریاں.

جِسْم تار

(فلکیات) تاریک جسم، انْدھیرا کرہ.

جِسْم پوشی

بدن چھپانا.

جِسْمِ قاق

سوکھا جسم، بالکل دبلا آدمی.

جسم خاکی

جِسْم نُما

(طبیعیات) ایک آلہ جس سے کسی جسم کے دو مختلف منظر ایک تصویر میں اتار لیے جاتے ہیں اور تصویر ٹھوس معلوم ہوتی ہے، حجم ہیں

جِسم فَروشی

جسم بیچنا، مال کے عوض اپنے جسم کو کسی کے حوالے کرنا

جِسْمِ فانی

جِسْمِ نامی

نمو رکھنے والا جسم جیسے درخت اور حیوان وغیرہ ، غیر نامی کی ضد.

جِسْمِ ثَقِیل

بھاری بھرکم جسم.

جِسْمِ طَبَعی

(طبیعیات) جسم کی فطری بناوٹ.

جِسْمِ صَحِیح

جسم صحیح اس کو کہتے ہیں کہ نصف اس کا متساوی اور متشابہ اس کے ہو دوسرے نصف کا

جِسْمِ کُلّی

(تصوف) حقیقت وجود کی تعبیر بلحاظ تغیر صور تفصیلی جزئی.

جِسْمِ ثَفْنی

سخت جسم (طب) وہ سفید آڑا سخت قسم کا بند جو دماغ کے ہر دو نصف کروں یعنی دائیں اور بائیں حصوں کو آپس میں ملاتا ہے، انگ : Corpus Callosum.

جِسْمِ جَمادی

جِسْم مِثالی

جسم کی وہ صورت جو عالم مثال میں ہو.

جِسْم تَعْلِیمی

(طبیعیات) وہ مقدار جس کے لیے لمبائی، چوڑائی اور گہرائی ہو.

جِسْمِ مُخَطَّط

دماغ کا ایک حصہ جس میں جھری یا دھاری ہوتی ہے

جِسْمِ حَیوانی

جِسْمِ جَوہَری

جِسمِی

جسم سے متعلق، بدنی، شخصی، ذاتی، متعلق بہ جسم

جِسْمِ صَنوبَری

(طب) یہ سیاہ رن٘گ کا ایک چھوٹا جسم ہے تقریباً شاہ دانہ کی گٹھلی کے برابر ہے اور وسطی دماغ کے ظہری رخ پر دونوں عرشوں کے پچھلے سروں کے درمیان واقع ہے.

جِسْمِ نَباتاتی

جِسْم اَکَڑْنا

بخار یا کسی اور سبب سے جسم کا اینْٹھ کر سخت ہو جانا.

جِسْم ٹَھنْڈا ہونا

جسم کا سرد پڑ جانا، مر جانا.

جِسمی رَن٘گ

کسی جسم (حیوانی یا اشیا) کا اپنا فطری رن٘گ.

جِسْمِ مُحَدَّدِ جِہات

(فلسفہ) وہ جسم جس کے لیے جہت مکان کی ضرورت نہیں.

جِسْم خَلاصَہ ہونا

(بن٘کیتی) بچ جانا، آزاد ہو جانا.

جِسْم کانْٹا ہونا

بہت لاغر ہونا، کمزور و ناتواں ہونا.

جِسمی صَرْف

رک : جسمی اصراف.

جِسمی کَہْفَہ

(طب) حیوانی جسم میں غذا کی نالی کا غاز نما حصہ.

جِسْم غِرْبال ہونا

بدن چھلنی ہونا، نہایت زخمی ہونا.

جِسمی اَصْراف

(طب) کام کرنے سے جسم میں عناصر و اجزا کی شکست و ریخت.

جِسْمانی سَزا

وہ سزا جس کا اثر بدن پرہو

جِسْم کو آراسْتَہ کَرنا

ہتھیار وغیرہ جسم پر باندھنا، مختلف چیزوں سے جسم کو سجانا

جِسْمی نَظْرِیَہ

(طبیعیات) نیوٹن کا مشہور نظریہ جس کے تحت روشنی ایسے لا تعداد ننھے ننھے ذروں پر مشتمل ہے جو منور اجسام سے پرآن نکلتے ہیں جب یہ ذرے ہماری آنکھ سے ٹکراتے ہیں تو ہم کو روشنی کا احساس ہوتا ہے.

جِسْمِیَت

جسمی حالت

جِسْمانی لَنا

(نفسیات) خواہش

جِسْمانی

جسم سے منسوب یا متعلق، بدنی، جسمی

جِسْمانی وَرْزِش

جِسْمانی صِحَت

جِسْمانی تَکْلِیف

بدن کی تکلیف، بیمار، درد، مار وغیرہ

جِسْمانی نَفْسِیات

عضوی نفسیات، جسم کے ان اعضا کا مطالعہ جن کا تعلق ذہن اور ذہنی اعمال سے ہے

جِسْمِیَّہ

(طب) خون کا خلیہ، خون کا چھوٹا سا جز (کرمات دمویہ)، خون کا ذرہ (سرخ یا سفید).

جِسْمانِیَت

جِسْمانِیات

علم تجسیم ٹھوس اشیاء نیز جسم حیوانی کے علم کا مطالعہ.

جِسْم کِھلْنا

جسم کا بھدا پن دور ہونا، جسم کا با رونق ہونا.

جِسْم گُھلْنا

رک : بدن گھلنا، دھیرے دھیرے طاقت زائل ہونا، کھال اور ہڈیاں رہ جانا.

جِسْم پُھکْنا

کسی سبب سے جسم کا جلنا، جسم کا گرم ہونا یا تپنا، تیز بخار ہونا.

جِسم چُرانا

جسم کو چھپانا، بدن کو سمیٹنا، بچانا

جِسْم آدھا ہونا

بدن کمزور ہو جانا، نحیف و نزار ہو جانا.

جِسْم نِیلا ہونا

کسی بیماری یا جریان خون کی وجہ سے یا جسم میں کوئی زہریلا مادہ پیدا ہوجانے کی وجہ سے نیلاہٹ کا پیدا ہو جانا؛ بدن پر بدھیاں پڑنا، جسم پر مار پیٹ یا چوٹ کے بہت زیادہ نشانات ہونا.

خُود جِسْم

(سائنس) دیگر لونی اجسام جو نر کے لونی اجسام سے ہم شکل اور ملتے جلتے ہوتے ہیں خود لونیے کہلاتے ہیں.

خُرْد جِسْم

رک : خُرد بینی جسامت.

فَرْبَہ جِسم

موٹا بدن، بھرا ہوا جسم

اردو، انگلش اور ہندی میں جِسْم خَلاصَہ ہونا کے معانیدیکھیے

جِسْم خَلاصَہ ہونا

jism KHalaasa honaaजिस्म ख़लासा होना

محاورہ

موضوعات: جنگلات بکیتی

جِسْم خَلاصَہ ہونا کے اردو معانی

  • (بن٘کیتی) بچ جانا، آزاد ہو جانا.

जिस्म ख़लासा होना के हिंदी अर्थ

  • (बनकीती) बच जाना, आज़ाद हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِسْم خَلاصَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِسْم خَلاصَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone