تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے" کے متعقلہ نتائج

سَحَری

وہ کھانا جو رمضان میں رات کے آخری حِصّے سے صُبحِ صادق تک روزہ رکھنے کے لیے کھایا جاتا ہے

سَحَری کھائے سو روزَہ رَکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا ، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے.

سَحَری بھی نَہ کھاؤں تو کافِر نَہ ہو جاؤں

ایک ماما سحری کھا لیتی تھی روزہ نہ رکھتی تھی ، ایک دن مالک نے پوچھا تو یہ جواب دیا ، یعنی دین کی مطلب کی بات مان لی اور تکلیف کی بات چھوڑ دی.

سَحَری کے گِیت

وہ گانے جو سحری میں اُٹھانے والے روزہ دار کو اُٹھانے کے لیے گاتے ہیں

سِتارَۂ سَحَری

صبح کا ستارہ

سُپیدَۂ سَحَری

رک : سپیدۂ سحر

صَلوٰۃِ سَحَری

صبح کی نماز، نماز فجر

طَعامِ سَحَری

وہ کھانا جو صبح صادق سے پہلے رمضان میں روزہ رکھنے کے لیے کھاتے ہیں

سِتارَۂ سَحَری چَمَکنا

دن نکلنے کے قریب ہونا

شَمْعِ سَحَری

صبح کا چراغ جو بجھنے کے قریب ہو

جو سَحَری کھائے سُو رُوْزَہ رَکھے

چَراغِ سَحَری

چراغ جو صبح کو بجھنے کے قریب ہو

بادِ سَحَری

نُوْرِ سَحَری

نَسَیْمِ سَحَری

نَمازِ سَحَری

دو رکعت نماز جو صبح صادق کے وقت پڑھی جاتی ہے، نماز صبح، نماز فجر، صلوٰۃ سحری

نَوبَتِ سَحَری

صبح کا نقّارہ، صبح کے وقت بجانے کا بڑا نقّارہ

نَجْمِ سَحَری

روزے رَکھیں نَہ نَماز پَڑھیں، سَحَری بھی نَہ کھائیں تو کافِرْ ہو جائیں

نفس پرورں کا مقولہ ہے.

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے کے معانیدیکھیے

جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے

jo sahrii khaa.e vahii roza rakheजो सहरी खाए वही रोज़ा रखे

ضرب المثل

جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے کے اردو معانی

  • ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جب یہ دکھانا منظور ہو کہ جو شخص فائدہ حاصل کرے وہی کام کرنے میں محنت اور تکلیف بھی اٹھائے،

English meaning of jo sahrii khaa.e vahii roza rakhe

  • he must suffer pain who has stood to gain, one who claims right must also perform duty

जो सहरी खाए वही रोज़ा रखे के हिंदी अर्थ

  • एक व्यक्ति की सहरी कुत्ता खा गया, उसने उसे सारा दिन भूका बाँध रखा कि उसने सहरी खाई है वही रोज़ा रखेगा अर्थात जो लाभ उठाए वही काम करे, ये लोकोक्ति ऐसे अवसर पर बोलते हैं जब ये दिखाना हो कि जो व्यक्ति लाभांवित वही काम करने में मेहनत और तकलीफ़ उठाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone