تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُدا صِنْفی" کے متعقلہ نتائج

صِنْفی

صنف سے منسوب

صِنْفی ماہِیَّت

نوعیِ حقیقت یا جوہر.

صِنْفی عَصَبِیَّت

کسی ایک صنف سے وابسطہ عصبیت یا تعصب.

صِنْفی وَقار

رکھ رکھاؤ جو کسی صنف سے مخصوص ہو.

صِنْفی تَفْرِیق

مرد اور عورت کے حقوق اور حیثیت کے مابین امتیازانہ سلوک

صِنْفی اِمْتِیاز

دو صِنْفی

(حیاتیات) دو صنف کا ، دو نسلا ، دو جنسی ، خنثوی .

جُدا صِنْفی

علیحدہ افراد میں مرد اور خواتین کے تولیدی اعضاء کا الگ الگ ہونا، مختلف پھولوں اور پودوں میں نر اور مادہ تولیدی اعضاء کا ہونا

مُشْتَرَک صِنْفی

(نباتیات)دو جنسی نر اور مادہ پھولوں سے حاصل ہونے والا(ایک ہی پودا)ایک ہی پھول میں زرریشہ اور مادہ کوٹ کا حاصل

تَولِیدِ صِنْفی

(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُدا صِنْفی کے معانیدیکھیے

جُدا صِنْفی

judaa-sinfiiजुदा-सिंफ़ी

اصل: فارسی

وزن : 1222

موضوعات: نباتیات اخبار

جُدا صِنْفی کے اردو معانی

 

  • علیحدہ افراد میں مرد اور خواتین کے تولیدی اعضاء کا الگ الگ ہونا، مختلف پھولوں اور پودوں میں نر اور مادہ تولیدی اعضاء کا ہونا

English meaning of judaa-sinfii

 

  • dioecious, having male and female reproductive organs in separate individuals, having the male and female reproductive organs in separate flowers on separate plants

जुदा-सिंफ़ी के हिंदी अर्थ

 

  • अलग-अलग व्यक्तियों में नर और मादा प्रजनन अंग का अलग-अलग होना, अलग पौधों पर अलग-अलग फूलों में नर और मादा प्रजनन अंग का होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُدا صِنْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُدا صِنْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone