تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرْأَت آموز" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْأَت آموز کے معانیدیکھیے

جُرْأَت آموز

jur.at-aamozजुरअत-आमोज़

وزن : 22221

جُرْأَت آموز کے اردو معانی

صفت

  • جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

English meaning of jur.at-aamoz

Adjective

  • encouraging bravery

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرْأَت آموز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرْأَت آموز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone