تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرْمانَہ" کے متعقلہ نتائج

اُجْرَت

حق محنت، مزدوری، صلہ، کرایہ، معاوضہ

اُجْرَتی

آجرت پر کام کرنے والا، حمال یا مزدور وغیرہ

اُجْرَتِ عِشْق

محبت کا صلہ خدمت، محبت کی مزدوری

اُجْرَت گِیْر

معاوضۃ لے کر کام کرنے والا ، مزدور .

اُجْرَتِ صَحِیْحَہ

(معاشیات) کسی کام کی وہ ات جو مزدور کی ضرورت کے اعتبار سے مقرر ہو جیسے ایک بڑھتی کو اپنی اور اپنے اہل و عیال کی پرورش کے لئے دو سر اد وغیرہ چاہیے تو یہ اس کی صحیہ اجرت ہوگی .

اُجْرَتِ مُتَعارَف

(معاشیات) کسی کام کی وہ اجرت جو زر نقد کی صورت میں مقرر ہو اور اس کے تعین میں مزدور کی ضرورت کا لحاظ نہ کیا جائے .

اُجْرَتِ مُخْتَص بِالْعَمَل

(معاشیات) وہ آجرت جو کام کی مقدار کے اعتبار سے مقرر کی جانے ، (مثالاً آجرت کپڑا بنوائی دو آنے فی گز ، یا انج پسوائی ایک روپیہ فی من) .

اُجْرَتِ مِثْل

رک : اجر مثل .

اُجْرَتِ خالِص

کس کام کا نقد معاوضہ ، نقد مزدوری .

اُجْرَتِ تَضْمِیمی

(معاشیات) وہ جائز آمدنی جو ملازم کی تنخواہ کے علاوہ ہو

اُجْرَتِ خاندانی

(معاشیات) کسی ایک مکان میں رہنے والے گھرانے یا گھری کی مجموعی کائی .

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اُجْرَتِ مُخْتَص بِالزَّمان

(معاشیات) وہ آجرت جس کا حساب اس مقدار وقت سے ہو . جو مزدور کام میں صرف کرے ، جسیے ہیں روپیے روز ، یا چارآنے کھنٹہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْمانَہ کے معانیدیکھیے

جُرْمانَہ

jurmaanaजुर्माना

اصل: عربی

وزن : 222

مادہ: جُرْم

موضوعات: جرم

اشتقاق: جَرَمَ

جُرْمانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jurmaana

Noun, Masculine

  • a sum of money exacted by an authority, fine, penalty

जुर्माना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दंड राशि जो किसी अपराधी से वसूली जाए, वह दंड जो धन के रूप में दी जाय, अर्थदंड

جُرْمانَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرْمانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرْمانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone