تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہِن" کے متعقلہ نتائج

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

ساحِرَہ

ساحِر کی تانیث، جادو گرنی

ساحِرانَہ

جادوگروں کا سا، پُرفریب

ساحِری

۱. جادوگری.

ساحِرِْنی

ساحِر (رک) کی تانیث.

ساحِرِ شَب

رات کو جادوگر سے تشبیہہ دی گئی ہے جو لوگوں کو ایک نظر دیکھتی ہے اور فوراً ان کی آنکھ بند ہوجاتی ہے

ساحِرِ کَلام

بہت اچھا بولنے یا گفتگو کرنے والا

ساحِرِ اَیَّام

ایّام یعنی روز و شب کو ساحِر سے تشبیہہ دی گئی ہے ، مراد : وقت ، زمانہ ، دہر.

ساحِرِ اَلْمُوط

الموطَ (رک) کا جادو گر، حسن بن صباح (کناتۃً) سرمایہ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہِن کے معانیدیکھیے

کاہِن

kaahinकाहिन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَهَنَ

کاہِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فال نکالنے والا، پیش گوئی کرنے والا، غیب کی خبر بتانے کا دعویٰ کرنے والا، آئندہ کی بات بتانے والا، جوتشی، شگونی، نجومی، پیش گو، قیافہ شناس
  • جنوں سے دریافت کرکے غیب کی خبریں بتانے والا
  • ساحر، جادوگر
  • معرفت اسرار الہیٰ کا دعویدار
  • (نصارٰی) نصرانیوں کا معلّم، نصارٰی کے دین کا پیشوا، یہود اور بت پرستوں کے دین کا پیشوا، مونث کے لئے کاہنہ

English meaning of kaahin

Noun, Masculine

  • astrologer, augur, soothsayer, sorcerer
  • any practitioner of the occult
  • magician, wizard
  • prophet
  • a priest

काहिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्योतिषी, पेशीनगोई करनेवाला, भविष्यवक्ता, सगुनिया, ईसाई शिक्षक, ईसाई धर्म का नेता, नजूमी ग़ैब की ख़बर बताने का दावा करने वाला

کاہِن کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone