تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کائِنات" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کائِنات کے معانیدیکھیے

کائِنات

kaa.inaatकाइनात

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: كَوَّنَ

کائِنات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دنیا، جہاں، عالم، کل مخلوقات، موجودات
  • (نیست سے ہست) ہونے والی چیزیں ، پیدا شدہ اشخاص و اشیاء وغیرہ، موجود و مخلوق چیزیں
  • جمع پونجی، سرمایہ، ملکیت
  • بساط، حیثیت

وضاحتی ویڈیو

English meaning of kaa.inaat

Noun, Feminine

  • the universe
  • existences, beings, creatures
  • the world

काइनात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुनिया, संसार, जगत, समस्त सृष्टि, चराचर जगत
  • (अनस्तित्व से अस्तित्व) होने वाली चीज़ें, वे व्यक्ति एवं वस्तुएँ इत्यादि जो अस्तित्व में हों, अस्तित्व में आई हुई वस्तुएँ
  • जमा पूँजी, धन-दौलत, संपत्ति
  • पहुँच, हैसियत

کائِنات کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کائِنات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کائِنات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone