تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاجو بھوجو" کے متعقلہ نتائج

کاجُو

ایک درخت ہے جس کی اونچائی تیس سے چالیس فٹ تک ہوتی ہے جس کے پتے کٹھل اورکھرنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں نیز اس کا پھل، ایک طرح کا خشک میوہ جو کچا اور بُھون کر کھایا جاتا ہے

کاجُو پَت

کاجو کے پتے جن میں سے روغن کشید کیا جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاجو بھوجو کے معانیدیکھیے

کاجو بھوجو

kaajuu-bhojuuकाजू-भोजू

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

مادہ: کاجُو

Roman

کاجو بھوجو کے اردو معانی

صفت

  • ناپائیدار، کمزور، کام چلاؤ
  • ظاہر دار، نمائشی، دکھاوے کا (عموماً کام یا حرکات)
  • بازارو چیز

Urdu meaning of kaajuu-bhojuu

Roman

  • naapaaydaar, kamzor, kaamachlaa.uu
  • zaahirdaar, numaa.ishii, dikhaave ka (umuuman kaam ya harkaat
  • baazaaru chiiz

English meaning of kaajuu-bhojuu

Adjective

  • showy but frail, pretty but flimsy (work)
  • quite fragile

काजू-भोजू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसी कमज़ोर या साधारण चीज़ जिससे बहुत ही कम समय तक और साधारण काम लिया जा सके
  • दिखावटी (आमतौर पर काम या गति)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاجُو

ایک درخت ہے جس کی اونچائی تیس سے چالیس فٹ تک ہوتی ہے جس کے پتے کٹھل اورکھرنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں نیز اس کا پھل، ایک طرح کا خشک میوہ جو کچا اور بُھون کر کھایا جاتا ہے

کاجُو پَت

کاجو کے پتے جن میں سے روغن کشید کیا جاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاجو بھوجو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاجو بھوجو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone