تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاخِ مَجازی" کے متعقلہ نتائج

کاخ

بلند عمارت، (عموماً) محل، ایوان قصر

کاخْہا

بہت سے محل ، اُمرا کے مکانات .

کاخِ تَن

جسم کا محل ، مراد : جسم ، بدن .

کاخِ ماہ

وہ آسمان جس پر چاند ہے ، برج عقرب

کاخ و کُو

محل اور گلی کوچے .

کاخِ دَولَت

دولت کا محل ؛ مراد : شاہی محل ؛ قصرِ حکومت ، وزرا و حاکموں کا محل .

کاخِ اُمَرا

شاہی محل ، امیروں کا گھر یا ایوان ، قصرِ شاہی

فِیروزہ کاخ

دنیا

نُہ کاخ آسمان

نو گنا ، نوچند ؛ مراد : بہت بلند

اردو، انگلش اور ہندی میں کاخِ مَجازی کے معانیدیکھیے

کاخِ مَجازی

kaaKH-e-majaaziiकाख़-ए-मजाज़ी

وزن : 22122

کاخِ مَجازی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) دنیا

English meaning of kaaKH-e-majaazii

Noun, Masculine

  • the world

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاخِ مَجازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاخِ مَجازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone