تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا دانَہ" کے متعقلہ نتائج

اَبْیَض

سفید (گوری) نسل کا

اَبْیَضِ بَرْدی

اولے کے رنگ کی سفید آنکھ.

اَبْیَضِ حَقِیْقی

(طب) وہ قارورہ جس کا رنگ دودھ کے مانند سفید ہو ، بول لبنی

اَبْیَضِ مَنْقُوش

چاندی کیا روپیہ جس پر ٹھپا ہوتا ہے، روپیہ، کنایۃً دولت.

اَبْیَضِ مَجازی

وہ صاف و شفاف شے جس میں آر پار دکھائی دے، جیسے: پانی یا شیشہ

اَبْیَضِ نُورانی

چاندی سونے کا سکہ، روپیہ پیسا، دولت.

اَبْیَضِ مُشَف

وہ صاف و شفاف شے جس میں آر پار دکھائی دے، جیسے: پانی یا شیشہ

اَبْیَضِیَّت

رک : ابیض جس کا یہ اسم کیفیت ہے، سفیدی، اجلا پن، (مجازاً) سفید پوشی.

اِبْیِضاض

سفید ہو جانا، کسی اور رنگ میں سفیدی کا مل جانا، عموماً مصطلحات طب میں مستعمل، جیسے : ابیضاض الدم، ابیضاض العین (رک).

مُوسلی اَبیَض

رک : موسلی سفید ۔

قِرْطاسِ اَبْیَض

سفید کاغذ

بَحِیرَۂ اَبْیَض

زاجِ اَبْیَض

پھٹکَری

خَطّ ِ اَبْیَض

سَیلانِ اَبْیَض

(طِب) ایک نِسانی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید یا زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے ، سیلانِ رحم ، پُرسوت ، لیو کوریا ۔

خَلِیَّاتِ اَبْیَض

(حیاتیات) خون کے سفید یا بے رنگ جسیے

کَمُونِ اَب٘یَض

زیرہ کی ایک قسم ، سفید زیرہ .

تَخْتَۂ اَبْیَض

مَوتِ اَبْیَض

بھوک ، نیند اور پیاس پر قابو پا لینا ؛ (تصوف) صوفیہ حضرات کے نزدیک بھوک کو کہتے ہیں کیونکہ بھوک سے باطن اور قلب مومن کا منور ہوتا ہے تو جب سالک شکم کو ہمیشہ خالی رکھے گا تو وہ موت ابیض سے مرجاویگا یعنی اوسکا قلب منور ہو جاویگا اور اسوقت زندگی حاصل ہو جاویگی یعنی اوسکی فطانت اور دانائی زیادہ ہو جاویگی کیونکہ جسکا شکم ہمیشہ بھرا رہتا ہے اوسکی فطانت اور دانائی کم ہو جاتی ہے

بَحْرِ اَبْیَض

(لفظاً) سفید سمندر

بَرْصِ اَبیَض

مَرَضِ اَبیَض

عورتوں کے محاورے میں سفید پانی آنے کی بیماری ، سیلان ابیض ، (طب) وہ بیماری جس میں رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت آتی رہتی ہے

خِلْطِ اَبْیَض

بدن کی سفید نیز بے رنگ رطوبت ، بلغم .

جَبْسِ اَبْیَض

سفید رنگ کا جبس (رک) ، سنگ رخام .

جَفْرِ اَبْیَض

علم جفر کی ایک قسم یا جدول ؛ تبرکات۔

خَیطِ اَبْیَض

سفَید دھاگا

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا دانَہ کے معانیدیکھیے

کالا دانَہ

kaalaa-daanaकाला-दाना

وزن : 2222

موضوعات: پودا طب

کالا دانَہ کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک روئیدگی کا بیج جو برسات میں پیدا ہوتا ہے جس کی بیل عشق پیچاں کی طرح ہوتی ہے شاخیں پتلی اور ہری ہوتی ہیں بیج سیاہ ہوتا ہے، یہ بیج غلاف میں ہوتے ہیں ہر غلاف میں تین بیج نکلتے ہیں
  • ایک قسم کی بوٹی جو آگ پر ڈالنے سے چٹختی ہے اکثر نظر بد دور کرنے کے لیے صدقے کر کے آگ پر ڈالتے ہیں، سپند، حرمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaalaa-daana

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • name of a purgative seed, Ipomæa cœrulea, kaladana, name of a purgative seed
  • indigo seed, woad, Convolvulus nil

काला-दाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधे का बीज जो बरसात में होता है जिसकी लता घुमावदार होती है डालियाँ पतली और हरी होती हैं बीज काला होता है, इसका बीज एक आवरण में होता है और प्रत्येक आवर्ण के अंदर तीन बीज होते हैं
  • एक प्रकार की बूटी जो आग पर डालने से चटख़ती है, (प्रायः बुरी दृष्टि दूर करने के लिए दान-पुण्य करके आग पर डालते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا دانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا دانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone