تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا دَھتُورا" کے متعقلہ نتائج

دھَتُورا

دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس

دَھتُورا دینا

دَھتُرا

رک : دَھتُورا .

ڈِھٹارا

دغا باز ، فریبی

ڈِھتارے

ڈھٹ بند ، دغا باز

دھوتَرا

دُھتارا

فریبی، دغاباز

دھاتاری

دَھوتَرا

دسواں حصہ ، دس فیصدی ، دس فیصدی محصول یا منہائی .

دھوتْری

دھوتی ، ساری.

دھاتْری

بچے کو دودھ پلانے والی انّا، دائی

دِھٹارا

بے حیا ، ڈھیٹ ، مکّار ، دغاباز .

دھوتْرا

دھتورے سے بنی ہوئی دوا.

دَھتُورَہ

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

دھاتُورَہ

رک : دھتورہ.

دھات آری

کالا دَھتُورا

دھتورے کی ایک قسم جس کا درخت اور پھل اور بیج سیاہ ہوتے ہیں

اُجْلا دَھتُورا

دھتورے کی ایک سفید قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا دَھتُورا کے معانیدیکھیے

کالا دَھتُورا

kaalaa-dhatuuraaकाला-धतूरा

اصل: ہندی

وزن : 22122

کالا دَھتُورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھتورے کی ایک قسم جس کا درخت اور پھل اور بیج سیاہ ہوتے ہیں

English meaning of kaalaa-dhatuuraa

Noun, Masculine

  • a kind of very heavy Datura, whose fruit and seeds are black

काला-धतूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बहुत बिषैला धतूरा, जिसके फल और बीज काले होते हैं, उक्त धतूरे के फल या बीज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا دَھتُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا دَھتُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone