تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی جُمِعْرات" کے متعقلہ نتائج

جُمِعْرات

جمعہ سے پہلے کا دن، پنجشن٘بہ

جُمِعْراتی

وہ پیسہ جو مدرسہ کے استاد اپنے شاگردوں سے ہر جمعرات کو لیتے ہیں

جُمِعْرات بَھری مُراد

گدا گروں کی صد (مجازاً) جمعرات کا دن مرادیں پوری ہونے (دعا قبول ہونے) کا دن ہوتا ہے اس خیرات کرنے کا دن ہے .

جُمِعْرات کی روٹْیاں

جمعرات کو عموماً خیرات کی جاتی ہے، بعض گھروں یا لوگوں کے لیے مستقلاً کھانا بندھا ہوتا ہے، ایسے کھانے کو جمعرات کی روٹیاں کہتے ہیں، خیراتی کھانا

جُمِعْرات ہِیروں کی کَرامات

اس دن پیر فقیر گنڈے تعویذ کے ذریعہ عوام کو متاثر کرتے ہیں ، نیز مائل فقیر سوال کرتے وقت یہ جملہ استعمال کرتے ہیں .

جُمِعْراتی کا ٹَکَہ

رک : جمعراتی ، وہ لکہ جو پنجچن٘بہ کو مدر سے کے طالب علم میاں جی کو دیتے ہیں .

جُمِعْراتی سَیَّد

بنے ہوئے سید ، مصنوعی سید ، وہ شخص جو جمعرات کو پیدا ہونے کے سبب اپنے آپ کو سید بیان کرے .

کالی جُمِعْرات

فرضی روز یا شب جس کا کوئی دن اور کوئی رات مقرر نہیں، کوئی فرضی دن، وہ دن جو کبھی نہ آئے، مزاحاً ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی دن کا تعّین کرنا مقصود نہ ہو، یا کسی بات کو غیر معینہ وقت تک ٹالنا ہو

کالی جُمِعْرات کو

کالی جُمِعْرات کا وَعْدَہ

کالی جُمِعْرات کا وَعْدَہ کَرْنا

لمبا وعدہ کرنا یا ایسا وعدہ کرنا جسے پورا کرنا مقصود نہ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی جُمِعْرات کے معانیدیکھیے

کالی جُمِعْرات

kaalii-jume'raatकाली-जुमे'रात

اصل: ہندی

وزن : 221221

کالی جُمِعْرات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فرضی روز یا شب جس کا کوئی دن اور کوئی رات مقرر نہیں، کوئی فرضی دن، وہ دن جو کبھی نہ آئے، مزاحاً ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی دن کا تعّین کرنا مقصود نہ ہو، یا کسی بات کو غیر معینہ وقت تک ٹالنا ہو

English meaning of kaalii-jume'raat

Noun, Feminine

  • doomsday, a fake day, a day that never comes, hypothetical day for fulfilment of promise, an imaginary day or night with no fixed time

काली-जुमे'रात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक काल्पनिक दिन या रात जिसमें कोई निश्चित दिन या रात नहीं होती, कोई फ़र्ज़ी दिन, वो दिन जो कभी न आए, मजाक़ में ऐसे मौक़े पर बोलते हैं जब किसी दिन को निर्धारित करने का इरादा नहीं हो या अनिश्चित काल तक कुछ स्थगित करने का इरादा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی جُمِعْرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی جُمِعْرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone