تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام دانی" کے متعقلہ نتائج

undertaking

کام

hazardous undertaking

جوکَھم

اردو، انگلش اور ہندی میں کام دانی کے معانیدیکھیے

کام دانی

kaam-daaniiकाम-दानी

اصل: فارسی

وزن : 2122

مادہ: کام

کام دانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادلے کے تاروں سے کپڑے پر بیل بوٹے، بوٹی اور ترنج کی کڑھائی، وہ کپڑا جس پر سونے چاندی کے تاروں سے بیل بوٹے کاڑھے ہوں
  • ایک وضع کی کڑھائی جو سوئی میں بادلہ پرو کر کی جاتی ہے
  • کامدانی کے کام کا کپڑا

English meaning of kaam-daanii

Noun, Feminine

  • a kind of cloth with golden or silver embroidery work over it, a kind of embroidery work on net or muslin (small flowers worked in gold or silver thread)
  • a kind of embroidery

काम-दानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े आदि पर बादलों के तारों, सलमे, सितारे आदि से बनाए जाने वाले बेल-बूटों का काम, कपड़े आदि पर ज़री के बेल-बूटों का काम
  • एक प्रकार की कढ़ाई जो सूई में बादला पिरो कर की जाती है
  • वह कपड़ा जिस पर उक्त प्रकार का काम बनाया गया हो

کام دانی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone