تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کام دھام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کام دھام کے معانیدیکھیے
کام دھام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کام دھندا، کام کاج، روزگار، نوکری
شعر
کسی کے عشق میں ڈوبے ہو ٹھیک ہے لیکن
یہ کیا کہ چھوڑ کے سب کام دھام رکھ دینا
عشق چھوٹا تو ہوش میں آئے
ہم بھی اب کام دھام کرنے لگے
English meaning of kaam-dhaam
Noun, Masculine
- employment, works, various kinds of work
काम-धाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रोजगार, व्यवसाय, काम धंधा, तरह-तरह के काम, काम-काज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کام دھام)
کام دھام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔