تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کانِ مَلاحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کانِ مَلاحَت کے معانیدیکھیے
کانِ مَلاحَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نمک یا نمکینی کا معَدن یا سراپا
- مراد: سانولے رنگ کا، خوبصورت، بہت صاحب ملاحت
شعر
نعمت تھی ترے حسن کی حصہ میں ہمارے
تو کان ملاحت تھا خریدار ہمیں تھے
میں نے جو کہا ہوں میں ترا عاشق شیدا اے کان ملاحت
فرمانے لگی ہنس کے سنو اور تماشا یہ شکل یہ صورت
اے کان ملاحت
باتوں میں حلاوت ہے شکر یار دہن ہے
English meaning of kaan-e-malaahat
Persian, Arabic - Adjective
- a mine of saltness or beauty
- (Metaphorically) a beautiful person of dark complexion
कान-ए-मलाहत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- नमक या नमकीनी का मअदन या सरापा
- अभिप्राय: साँवले रंग का, सुंदर, अति लावण्यमयी सुन्दरी, बहुत ही मलीह हसीना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کانِ مَلاحَت)
کانِ مَلاحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔