تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاسْنی پوٹِیا" کے متعقلہ نتائج

کَاسْنِی

سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیج اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی

کاسْنی رَنگ

۔مذکر۔ سرخی مائل۔ نیلا رنگ۔

کاسْنی گَر

(مٹی کے) پیالے وغیرہ بنانے والا ، کمھار جو چاک پر مٹی کے بر تن بناتا ہے ، کوزہ گر.

کاسْنیٔ سَر

کھوپڑی ؛ سر کا خول.

کاسْنیٔ گُل

پھول کی کٹوری ، (کھلے ہوئے) پھول کا درمیانی قعر جس میں زردانے بھرے ہوتے ہیں.

کاسْنی رات

تاریک رات ، سیاہ شب.

کاسْنی بازی

حیلہ گری ، مکّاری.

کاسْنیٔ دُعا

دعا کے لیے دونوں ہاتھوں سے بنایا ہوا پیالہ.

کاسْنی گَری

مٹی کے برتن بنانے کا کام یا پیشہ ، کوزہ گری.

کاسْنیٔ چَشْم

آنکھوں کے گڑھے ، جوف.

کاسْنیٔ زانُو

گُھٹنے کا وہ مقام جہاں زانوں کو جوڑ ہے ؛ چپنی.

کاسْنِیٔ نَیرَنْگ

عجیب و غریب پیالہ، حیرت میں ڈالنے والا پیالہ

کاسْنیٔ چِینی

چینی پیالہ ، قیمتی چینی پیالہ.

کاسْنیٔ گَرْدُوں

(مجازاً) آسمان.

کاسْنیٔ سائِل

کاسۂ گدا ، فقیر کا کاسہ ، سوال کرنے والے کا برتن ، بھیک کا ٹھیکرا ، کشکول.

کاسْنِیٔ نِیلْگُوں

نیلے رنگ کا پیالہ

کاسْنِیٔ دَرْویشاں

بھیک مانْگنے کا پیالہ، کشکول

کاسْنی پوٹِیا

سفید کبوتر جس کے سینے کے پر اُودے ہوتے ہیں

کاسْنیٔ سِفالی

مٹی کا پیالہ ، جامِ سفالیں ، آبخورہ.

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

کاسْنیٔ آتِش فِشاں

آتش فشاں کا دہانہ

کاسْنِیٔ سَر نِگُوں

(مجازاً) آسمان

کاسْنیٔ گَداگَری

رک : کاسۂ گدائی.

کاسْنِیٔ دَرْیُوزَہ

کاسۂ سائل، کاسۂ گدا

کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے

ناواقف کو کھانا کھلا دیجیے مگر گھر میں رہنے کو جگہ نہ دیجیے.

کاسْنی بَھر کھانا رَسَا بَھر چَلْنا

کھانا بہت زیادہ کھانا اور چلنا اور کام کرنا کم.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاسْنی پوٹِیا کے معانیدیکھیے

کاسْنی پوٹِیا

kaasnii-poTiyaaकासनी-पोटिया

وزن : 212212

موضوعات: لکھنؤ

کاسْنی پوٹِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفید کبوتر جس کے سینے کے پر اُودے ہوتے ہیں

कासनी-पोटिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सफ़ेद कबूतर जिसके सीने के पर बैंगनी रंग के होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاسْنی پوٹِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاسْنی پوٹِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone