تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَباڑ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

کَباڑ

(کاشتکاری) مختلف قسم کی ترکاریوں کا کھیت.

کَباڑِیَہ

رک : کباڑی (۱).

کَباڑ خانَہ

مختلف قسم کے پُرانے اور ٹوٹے پھوٹے سامان کا گودام، کباڑ رکھنے کی جگہ، کباڑ گھر

کَباڑا ہونا

تباہی ہونا، بربادی ہونا، بُری حالت ہو جانا

کَباڑا

(استعارۃً) خراب، خستہ، فضول، بیکار

کَباڑی

کاٹ کباڑ بیچنے اور خریدنے والا شخص، ٹوٹے پھوٹے اور پرانے سامان کا لین دین کرنے والا دکاندار، کباڑیا

کَباڑِیا

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی

ہاڑ کَباڑ

ڈیل ڈول ، جثہ ، قد و قامت ۔

کاٹ کَباڑ

گھر کا ٹوٹا پھوٹا اسباب ، نکما اور بیکار سامان ، انگڑگھنگڑ ۔

کُوڑا کَباڑ

کاٹھ کباڑ ، ٹُوٹا پھوٹا سامان ، بےکار اور ناقابل استعمال سامان.

کھاٹ کَباڑ

گھر کا ٹُوٹا پھُوٹا اسباب ، نِکمّا سامان ، بے مصرف اشیاء ، کاٹھ کباڑ.

کاچھ کَباڑ

رک : کاٹ کباڑ ، فضول سامان ؛ (عموماً) گھر کی بے کار چیزیں .

چَنْدَن کی چُٹکی بَھلی ، نَہ گاڑی بَھر اَناج کَباڑ

تھوڑی سی اچھی چیز ، زیادہ خراب چیز سے بہتر ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَباڑ خانَہ کے معانیدیکھیے

کَباڑ خانَہ

kabaa.D-KHaanaकबाड़-ख़ाना

وزن : 12122

کَباڑ خانَہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • مختلف قسم کے پُرانے اور ٹوٹے پھوٹے سامان کا گودام، کباڑ رکھنے کی جگہ، کباڑ گھر

English meaning of kabaa.D-KHaana

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • waste-yard, junkyard, room where scrap or junk is stored, lumber-room

कबाड़-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ अनेक प्रकार की बहुत-सी टूटी-फूटी तथा व्यर्थ की वस्तुएँ रखी गई हों, कबाड़ रखने का स्थान, कबाड़घर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَباڑ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَباڑ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone