تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّی ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ۔

ٹُوٹْنا پُھوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، مسلم نہ رہنا.

ٹانْگیں ٹُوٹنا

تھک کر چور ہوجانا، نہایت تھک جانا

آنتیں ٹُوٹْنا

بھوک کا زور ہونا ، نہایت بھوک لگنا.

مُصِیبَتیں ٹُوٹْنا

دشواریاں پیش آنا ۔

سانس ٹوٹْنا

سانس کے چلنے میں فرق آنا ، دم ٹوٹنا ، سانس اُکھڑ جانا ؛ پھیپھڑوں کی ہوا ختم ہوجانا.

بانس ٹُوٹْنا

خوب مار پڑنا، اتنا ہٹنا کہ لاٹھیاں ٹوٹ جائیں

زَنْجِیر ٹُوٹ٘نا

زنجیر کا ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا، پابندی ختم ہونا

بَنْد ٹُوٹْنا

بند توڑنا کا لازم

کَمَنْد ٹُوٹْنا

پھندا ٹوٹنا، آسرا ختم ہو جانا

گَھمَن٘ڈ ٹُوٹْنا

غرور ختم ہونا ، اکڑ جاتی رہنا.

لَنگَر ٹُوٹْنا

بحری جہاز کی آہنی زنجیر کا ٹوٹنا جس سے وہ بندھا ہوا ہو نیز بے سہارا ہونا ، بے آسرا ہونا .

اِعْتِقاد ٹُوٹْنا

رک : اعتقاد اٹھنا

چِھینکا ٹُوٹْنا

اتفاق یا خوش قسمتی سے بغیر کسی سبب کے کام ہو جانا

آسرا ٹوٹنا

آسرا توڑنا كا لازم، امید ختم ہوجانا، بھروسہ ٹوٹنا

نشتر ٹوٹنا

نشتر کا دو ٹکڑے ہو جانا، زخم کو چیرنے کے وقت ہڈی سے لگ کر بعض دفعہ ایسا ہو جاتا ہے

ہمت ٹوٹنا

کم ہمت ہو جانا، پست ہمت جانا

ٹانْکا ٹُوٹْنا

سیون ٹوٹ جانا، سلے ہوئے زخم اُدھڑ جانا

جُوتِیاں ٹُوٹْنا

جوتیاں توڑنا (رک) کا لازم۔

کُنواں ٹُوٹْنا

۔ کنوئیں کا پانی کم ہوجانا۔ ؎

کُچْلِیاں ٹُوٹْنا

دانْت باقی نہ رہنا ، بوڑھا ہونا

ٹانگ ٹُوٹنا

آنْت ٹُوٹْنا

زیادتی کے ساتھ قے آنے سے آن٘توں کا دکھنے لگنا

قَسَم ٹُوٹْنا

سوگند پوری نہ ہونا.

اُنگْلِیاں ٹُوٹْنا

رک : انگلیاں توڑنا جس کا یہ لازم ہے۔

مُنْھ ٹُوٹْنا

۔ مُنھ میں چوٹ آنا۔ ؎

ٹانکے ٹُوٹنا

ٹانکا توڑنا کا لازم، کپڑے یا زخم کی سلائی کا ٹوٹ جانا، اس معنی میں ٹانکا ٹوٹ جانا بھی ہے

جانگَر ٹُوٹنا

رک ؛ جانگر تھک جانا .

پاؤں ٹُوٹْنا

۔ دوڑتے دوڑتے تھک جانا۔ چلتےچلتے حیراں ہوجانا۔ پاشکستہ ہونا۔ ؎

پاوں ٹُوٹْنا

پان٘و توڑنا (رک) کا لازم.

ہُمایُوں ٹُوٹنا

حوصلہ نہ رہنا ، حوصلہ جاتا رہنا ، حوصلہ ختم ہو جانا ۔

تانتْوا ٹُوٹْنا

یا وہ گوئی یا بکواس کرنے کی عادت ہونا ، بیکار باتیں کیے جانا.

شِہاب ٹُوٹْنا

ستارہ ٹوٹنا

دانت ٹُوٹْنا

دان٘ت کا گِر جانا، دان٘ت کا شکستہ ہو جانا

مُنہ ٹُوٹْنا

بولنے سے عاجز ہونا ، منھ میں آبلے پڑنا ۔

وِشْواس ٹُوٹنا

اعتبار جاتا رہنا، بھروسا نہ رہنا

بانْہہ ٹُوٹْنا

بے یارو مددگار ہو جانا، سگے بھائی کا داغ مفارقت دینا، سرپرست کا اٹھ جانا،مربی یا پرورش کرنے والے کا مر جانا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عِلَاقَہ ٹُوٹْنا

لاقہ توڑنا کا لازم، تعلق ٹوٹنا، واسطہ ختم ہونا، رشتہ منقطع کرنا

ہَڈِّیاں ٹُوٹنا

چوٹ لگنے سے ہڈیوں کا شکستہ ہونا ، ہڈی تڑخنا ۔

غُصَّہ ٹُوٹْنا

ناراضی ظاہر ہونا ، غصے کا اظہار ہونا .

شِیرازَہ ٹُوٹْنا

سلسلہ منقطع ہوجانا، نظم و ضبط درہم برہم ہونا، بندش کا کھل جانا .

قِلْعَہ ٹُوٹْنا

قلعہ منہدم ہونا ، تباہ برباد ہوجانا ۔

اَعْضا ٹُوٹْنا

ہاتھ پانْو اور بدن مین اینٹھن سی ہونا جس میں انگڑائیاں لینے اور اینْڈنے کو جی چاہتا ہے .

سَر ٹُوٹْنا

سر پُھوٹنا ، زخمی ہونا ، مضروب ہونا.

سِتَم ٹُوٹْنا

ظُلم ہونا ، آفت پربا پونا ، آفت آنا ، مُصیبت پڑنا .

خاطِر ٹُوٹْنا

خاطر توڑنا (رک) کا لازم .

جِگَر ٹُوٹْنا

عاشق ہونا

آسْمان ٹُوٹْنا

رک : آسمان ٹوٹ پڑنا۔

آس ٹُوٹْنا

مایوس ہونا، نا امید ہوجانا، آسرا نہ رہنا

صَبْر ٹُوٹْنا

رک : صبر پڑنا.

مُصِیبَت ٹُوٹْنا

آفت نازل ہونا ، دُکھ یا تکلیف ہونا ۔

نِسبَت ٹُوٹنا

منگنی ٹوٹنا، رشتہ ختم ہونا، شادی کی بات چیت کا ختم ہوجانا

سَپْنا ٹُوٹْنا

نیند ختم ہونا ، خواب ٹوٹنا ، خواہش پوری نہ ہونا

خُمار ٹُوٹْنا

رک : خمار اُترنا .

طِلِسْم ٹُوٹْنا

طلسم توڑنا (رک) کا لازم ، جادو کا اثر زائل ہونا ؛ راز فاش ہونا.

نَسل ٹُوٹنا

نسل منقطع ہونا ، کسی جد کی اولاد میں سے کوئی باقی نہ بچنا جس سے نسل آگے چل سکتی ہو ۔

سِتار ٹُوٹْنا

رک : تان ٹوٹنا ۔

کَیمْپ ٹُوٹْنا

پراؤ ختم ہونا، ڈیرا اٹھنا، عارضی قیام ختم ہونا

موشَن ٹُوٹنا

مسلسل حرکت میں کمی واقع ہونا ، ٹمپو ٹوٹ جانا ؛ جمود کی طرف مائل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّی ٹُوٹْنا کے معانیدیکھیے

کَچّی ٹُوٹْنا

kachchii TuuTnaaकच्ची टूटना

محاورہ

موضوعات: بازاری

کَچّی ٹُوٹْنا کے اردو معانی

  • بلوغت سے پیشتر ازالۂ بکر ہونا؛ کچّی عمر میں کنوار پنا دور ہونا؛ چھوٹی عمر میں سر ڈھکا جانا

English meaning of kachchii TuuTnaa

  • removing virility at a young age

कच्ची टूटना के हिंदी अर्थ

  • कच्ची उम्र में ही शील भंग होना, कच्ची उम्र में कुंवारपन दूर होना, छोटी उम्र में सर ढका जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّی ٹُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّی ٹُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone