تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچُومَر کَرْ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

کَچُومَر

کیری، پیاز، ٹماٹر، گاجر، مولی، ہری مرچ، ہرا دھنیا وغیرہ باریک باریک کاٹ کر یا کوٹ کر اس میں لیموں یا کھٹائی اور نمک ڈال کر بنائی جانے والی کچّی چٹنی، سلاد

کَچُومَر ہونا

کچومر کرنا کا لازم، کچل جانا، تہس نہس ہوجانا

کَچُومَر کَرْنا

بھرکس نکالنا ، تباہ حال کر دینا ، ہلاکت کے قریب پہن٘چا دینا ، شدّت سے کچلنا ، مار مار کر ادھ موا کر دینا

کَچُومَر ڈالنا

ہلاکت کے قریب پہنچا دینا

کَچُومَر نِکَلْنا

تباہ حال ہو جانا، مفلس و قلاش ہو جانا، بے سہارا ہو جانا

کَچُومَر بَنانا

مسل دینا، چور چور کر کر دینا،

کَچُومَر نِکالْنا

رک : کچومر کر ڈالنا

کَچُومَر کَر دینا

توڑ پھوڑ کر حلیہ بگاڑ دینا ، تبادہ کر دینا

کَچُومَر نِکال دینا

زد و کوب کرنا، بہت مارنا

کَچُومَر نِکَل جانا

کچلا جانا، خوب پٹنا، بھرکس نکلنا

کَچُومَر کَرْ ڈالْنا

خوب مارنا پیٹنا، بھرکس نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچُومَر کَرْ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

کَچُومَر کَرْ ڈالْنا

kachuumar kar Daalnaaकचूमर कर डालना

محاورہ

دیکھیے: کَچُومَر ڈالنا

کَچُومَر کَرْ ڈالْنا کے اردو معانی

  • خوب مارنا پیٹنا، بھرکس نکالنا
  • تباہ و برباد کر دینا
  • توڑ پھوڑ کر حُلیہ بگاڑ دینا

English meaning of kachuumar kar Daalnaa

  • beat badly, to beat to pulp, beat black and blue
  • to destroy

कचूमर कर डालना के हिंदी अर्थ

  • ख़ूब मारना पीटना, भुरकस निकालना
  • तोड़ फोड़ कर रूप-रंग बिगाड़ देना
  • तबाह-ओ-बर्बाद कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچُومَر کَرْ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچُومَر کَرْ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone