تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفّارَۂ مَعْصِیَت" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفّارَۂ مَعْصِیَت کے معانیدیکھیے

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

kaffaara-e-maa'siyatकफ़्फ़ारा-ए-मा'सियत

اصل: عربی

وزن : 2212212

کَفّارَۂ مَعْصِیَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: کفارۂ ذنوب.

English meaning of kaffaara-e-maa'siyat

Noun, Masculine

  • the expiation of sins, from which sins are removed, imposed punishment for regretting for mistakes

कफ़्फ़ारा-ए-मा'सियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पापों का निष्कासन, जिससे पाप दूर होते हैं, जिस से गुनाह दूर होजाएं, गलतियों के लिए पछतावा करने पर दंड

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفّارَۂ مَعْصِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone