تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفّارَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَت

رک: کفارہ جو زیادہ مستعمل ہے، گناہ کا بدلہ، قسم یا روزہ توڑنے کی سزا.

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

نَجات بِالکَفّارَہ

ایسی نجات یا رہائی جو کسی قسم کا تاوان یا ہرجانہ دے کر حاصل کی جائے

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفّارَہ ہونا کے معانیدیکھیے

کَفّارَہ ہونا

kaffaara honaaकफ़्फ़ारा होना

محاورہ

دیکھیے: کَفّارَہ کَرنا

کَفّارَہ ہونا کے اردو معانی

  • کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

कफ़्फ़ारा होना के हिंदी अर्थ

  • कफ़्फ़ारा करना (रुक) का लाज़िम, कफ़्फ़ारा अदा होना, तलाफ़ी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفّارَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفّارَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone