تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیفیت مے خانہ" کے متعقلہ نتائج

کَیفِیَت

حالت جو کسی شے میں ہو (کمیت کی ضد)

کَیفِیَت جَب ہے

۔لطف۔ جب ہے۔ ؎

کَیفِیَت کا خانہ

کَیفِیَت آنا

۔لطف آنا۔

کَیفِیَتِ مُقَدَّمَہ

پُر کَیفِیَت

کیفیت سے بھرا ہوا ، پُر لطف ،بامزا .

اِسْمِ کَیفِیَت

(صرف) وہ اسم جس سے کسی شخص یا شے کی کوئی خاص حالت یا کیفیت معلوم ہو، جیسے: سختی، روشنی، صحت، جلن.

اِمْتِلائی کَیفِیَت

بَورانی کَیفِیَت

صَوتی کَیفِیَت

(لسانیات) آواز کی نوعیت بلحاظ ادائیگی الفاظ .

سَیْر و کَیفِیَت

تفریح و تماشا پھرنا اور حالت دیکھنا

تَصَوُّراتی کَیفِیَت میں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیفیت مے خانہ کے معانیدیکھیے

کیفیت مے خانہ

kaifiyat-e-maiKHaanaकैफ़ियत-ए-मयख़ाना

نیز - کیفیت مے خانہ

وزن : 2112222

کیفیت مے خانہ کے اردو معانی

  • مے خانہ کی حالت، مے خانے کی کیفیت، مے خانے کا حال

English meaning of kaifiyat-e-maiKHaana

  • condition of tavern

कैफ़ियत-ए-मयख़ाना के हिंदी अर्थ

  • मधुशाला की छटा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیفیت مے خانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیفیت مے خانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone