تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیفیت نگاہ" کے متعقلہ نتائج

کَیفِیَت

حالت جو کسی شے میں ہو (کمیت کی ضد)

کیفیتیں

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع، کسی شے کی حالت (کمیت کی ضد)

کیفیت دل

دل کی حالت، دل کی کیفیت، دل کا حال، دل کی حقیقت

کیفیت بہار

کیفیت نگاہ

دیکھنے کی حالت، دیکھنے کا طریقہ، دیکھنے کا ڈھنگ

کیفیت شراب

شراب کی کیفیت، شراب کی حقیقت، شراب کا رنگ، شراب کی حالت، شراب کا نشہ، شراب کا ماجرا

کیفیت حیات

زندگی کی حالت، زندگی کی حقیقت، زندگی کا رنگ، زندگی کا لطف، زندگی کا ڈھنگ

کیفیت وصال

ملاقات کی حالت، بھینٹ کی کیفیت، ملنے کی خوشی یا دکھی

کیفیت مے خانہ

مے خانہ کی حالت، مے خانے کی کیفیت، مے خانے کا حال

کیفیت کہ جگہ

لطف کا مقام

اِسْمِ کَیفِیَت

(صرف) وہ اسم جس سے کسی شخص یا شے کی کوئی خاص حالت یا کیفیت معلوم ہو، جیسے: سختی، روشنی، صحت، جلن.

صَوتی کَیفِیَت

(لسانیات) آواز کی نوعیت بلحاظ ادائیگی الفاظ .

سَیْر و کَیفِیَت

تفریح و تماشا پھرنا اور حالت دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کیفیت نگاہ کے معانیدیکھیے

کیفیت نگاہ

kaifiyat-e-nigaahकैफ़ियत-ए-निगाह

نیز - کیفیت نگاہ

وزن : 2112121

کیفیت نگاہ کے اردو معانی

  • دیکھنے کی حالت، دیکھنے کا طریقہ، دیکھنے کا ڈھنگ

English meaning of kaifiyat-e-nigaah

  • mood, nature of the glance

कैफ़ियत-ए-निगाह के हिंदी अर्थ

  • देखने का ढंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیفیت نگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیفیت نگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone