تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیفِیَت" کے متعقلہ نتائج

سَبِیل

۱. راہ ، راستہ ، سڑک.

سَبِیل ہونا

سبیل کرنا (رک) کا لازم ، راہ نکلنا ، طریقہ معلوم ہونا.

سَبِیلُ اللہ

خدا یا دین کا راستہ یا وسیلہ

سَبِیل پَیدا ہونا

روہ نِکلنا ، تدبیر نکلنا.

سَبِیل پِینا

پانی یا شربت پینا

سَبِیل کَرنا

ارزاں کر دینا ، پانی کی طرح بہا دینا.

سَبِیل لَگْنا

سبیل لگانا (رک) کا لازم ، سبیل یا پیاؤ کا قائم ہونا.

سَبِیل بَنْدی

راہوں کی تعیین ، ملازمتوں کے درجات کی حد بندی ، عہدوں کے لحاظ سے ملازموں کی درجہ بندی.

سَبِیل بَنْنا

تدبیر نِکلنا ، راستہ نکل آنا ، وسیلہ پیدا ہونا.

سَبِیل رَکْھنا

راہگیروں کے پینے کے لیے راستے میں کسی جگہ پانی اور آبخورے وغیرہ رکھنا ، پیاؤ لگانا خصوصاً عشرۂ محرم میں ثواب کے خیال سے پانی شربت یا دودھ اور پینے کے ظروف رکھنا تاکہ آنے جانے والے پئیں.

سَبِیل اُتَرْنا

ذِہنی رہنمائی ہونا ، قلبی طور پر راہ کُھلنا ، القا ہونا.

سَبِیل پِلانا

راہگیروں کو کسی کے نام پر مفت پانی پلانا خصوصاً عشرۂ محرم میں تشنگانِ کربلا کی یاد میں پانی یا شربت وغیرہ پلانا.

سَبِیل نِکَلْنا

سبیل نکالنا (رک) کا لازم ، راہ نکلنا ، تدبیر پیدا ہونا.

سَبِیل نِکالْنا

راہ نِکالنا ، بندوبست کرنا ، تدبیر سوچنا.

سَبِیل پُکارْنا

سبیل والوں کا صدا دینا کہ جس کو پینا ہو وہ آکر پی لے ، سبیل کا اعلان کرنا.

سَبِیل بِٹھانا

مُفت پانی وغیرہ پلانا ، سبیل لگانا.

سَبِیلِ اَدائے زَر

(قانون) زر کے ادا کرنے کا راستہ، زر ادا کرنے کی راہ، روپیہ ادا کرنے کا طریقہ

گَھر سَبِیل

روپیہ جو سرکار کی طرف سے زمینداروں کو گھر بنانے کے لیے دیا جائے ، تقاوی مکانات

بَر سَبِیل

کے طور پر، کی شکل میں، کے تناظر میں

آبِ سَبِیل

وہ پانی جس کے پینے کی عام اجازت ہو ، جو پانی پیاسوں کے لیے سر راہ رکھا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیفِیَت کے معانیدیکھیے

کَیفِیَت

kaifiyatकैफ़ियत

نیز - کَیفِیَّت

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: كَیَّفَ

کَیفِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حالت جو کسی شے میں ہو (کمیت کی ضد)
  • حال، احوال، ماجرا

    مثال - مریض اپنی کیفیت جب تک خود نہ بتائے علاج کرنا مشکل ہوتا ہے

  • مستی، نشہ (اس معنی میں عام طور پر فارسی میں مستعمل)
  • تفصیل، توضیح، تشریح
  • بہار، رونق، جوبن، سرور، لطف، مزہ
  • لطف، مزہ، نشہ، سرور نیز لطف یا سرور کی حالت، بے خودی، محویّت کا عالم
  • وجد اور حال کی وہ حالت جو عموماً صوفیوں پر طاری ہوتی ہے
  • طبیعت کی ترنگ، جوش، ولولہ
  • تفصیل
  • کتاب کے اجزا کی ترتیب، درستگی
  • آواز کی نوعیت جو ہر باجے میں الگ ہوتی ہے
  • رنگ، ڈھنگ
  • رپورٹ، اکثر نقشوں میں ایک خانہ رکھتے ہیں جس میں کوئی خاص بات لکھتے ہیں اور اس خانہ کو خانۂ کیفیت کہتے ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of kaifiyat

Noun, Feminine

  • condition, state, situation

    Example - Mariz apni kaifiyat jab tak khud na bataye ilaj karna mushkil hota hai

  • facts of a case
  • narrative, explanation
  • particulars, remarks
  • quality
  • rapture, ecstasy, enjoyment
  • schedule
  • narrative, circumstances, situation, remarks

कैफ़ियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु की अवस्था (कमिय्यत की ज़िद)

    उदाहरण - मरीज़ अपनी कैफ़ियत जब तक ख़ुद न बताए इलाज करना मुश्किल होता है

    विशेष - कमिय्यत= मात्रा जो तोली या नापी जाए, जो गिनी जाए (कैफ़ियत का विलोम)

  • दशा, परिस्थिति, घटना
  • मस्ती, नशा
  • विवरण, स्पष्टीकरण, व्याख्या
  • बहार, चमक-दमक और उसके कारण होनेवाली शोभा, जोबन, आनंद, स्वाद, मज़ा
  • प्रसन्नता, नशा, आत्मविस्मृति, ब्रह्मलीनता की अवस्था
  • वज्द और हाल की वह अवस्था जो सामान्यतः सूफ़ियों पर अवतरित होती है

    विशेष - वज्द= वह स्थिति जिसमें मनुष्य काव्य, संगीत आदि की उच्च कोटि की रसानुभूति के कारण आनन्द से विभोर होकर अपने आपको भूल जाता है - हाल= आनंद की दशा

  • स्वाभाव की तरंग, जोश, आवेश
  • विस्तृत वर्णन
  • किताब के भागों का क्रम, दुरूस्त होने की अवस्था
  • आवाज़ की प्रकृति जो हर वाद्य यंत्र में अलग होती है
  • रंग, ढंग
  • रिपोर्ट, अधिकतर नक़्शों में एक ख़ाना अर्थात श्रेणी रखते हैं जिसमें कोई विशेष बात लिखते हैं और उस ख़ाने को ख़ाना-ए-कैफ़ियत कहते हैं

کَیفِیَت کے مترادفات

کَیفِیَت کے متضادات

کَیفِیَت سے متعلق دلچسپ معلومات

کیفیت بہت سے لوگ اس لفظ کو بروزن مفعولن کرتے ہیں، لیکن زیادہ تر لوگوں کی زبان پر یہ بروزن فاعلن ہے۔ فی الحال یہ لفظ دونوں طرح درست ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیفِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیفِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone