تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَج اَدائی" کے متعقلہ نتائج

کَجْ

ٹیڑھا، خم، ناراست، مرکبات میں بمعنی بد بھی مستعمل ہے

کز

کَج قَط

(کتابت) مَحّرف قط ، زبانِ قلم کی نوک کی کسی قدر ترچھی کاٹ.

کَج بَل

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔تلوار کا دم خم۔ ؎ ۲۔تاب وطاقت آدمی کا۔ نکالنا۔ نکلنا کے ساتھ)۔ ؎ ۳۔کمانی کا جھک جانا اور پھر اپنی اصلی حاتل پر آجانا۔ ؎

کَج مَج

ٹیڑھا میڑھا، پیچیدہ، الجھا ہوا، غیر واضح

کَج طَبْع

بداخلاق، بدخو، بدطینت، کج سرشت

کَج دِل

کچ نہاد ، بد طینت ؛ سنگدل.

کَج دُم

کژدم ، بچھّو.

کَج بَحث

لٹی سیدھی بحث کرنے والا، جہالت سے تقریر کرنے والکا، نامعقول گفتگو کرنے والا، جھگڑالو کَٹ حُجّتی کرنے والا

کَج نَسْل

جس کے خاندان میں عیب ہو ؛ ٹیڑھی نسل ؛ باغی ، سرکش.

کَج عَقْل

بے عقل، بے وقوف، نا سمجھ

کَج ذِہن

بے عقل، بے وقوف، نا سمجھ

کَج فَہْم

بے عقل، بے وقوف، نا سمجھ

کَج چَشْم

کَج نَظَر

ترچھی نگاہ سے دیکھنے والا، بھین٘گا، ٹیڑھی نظر والا

کَج رَوِش

ٹیڑی چال چلنا، الٹے راستے پر چلنا، بری عادت والا

کَج مَریز

انکار درپردۂ اقرار

کَج خُلْق

بد خو، اکھّڑ، بد اخلاق

کَج دِلَہ

رک : کج دل.

کَذَا

فارسی میں چنا چْنیں، اردو میں اُس طرح اور اس طرح

کَج سَرِشْت

بدخو، بدطینت، بدمزاج

کَج لَپیٹ

ٹیڑھی لپیٹ ، پیچ در پیچ ، پیچداری.

کَج پا

ٹیڑھے یا مُڑے ہوئے پاؤں والا ، وہ مرغ جس کے پنجوں کی انگلیاں پھری ہوئی ہوں اور چلنے میں اٹکتا ہو ، پِن٘گا.

کَج رُو

کج رفتار، ٹیڑھی چال چلنے والا، ناہنجار, گمراہ، بھٹکا ہوا

کَج کُلَہ

ٹیڑھی ٹوپی رکھنے والا، شاہان ایران کا لقب، بانکا، ترچھا، مغرور، معشوق

کَج بِیں

کَج باز

بد معاملہ، مفسد، بے ایمان، وعدہ خلاف

کَظْم

غصّہ برداشت کرنا، غصّہ کو ضبط کرنا، غصّہ پی جانا

کَج بِین

ٹیڑھا دیکھنے والا، بھینگا

کَزِن

رشتے کے چچیرے، ممیرے وغیرہ

کَج اَعْضا

کَج اَدا

بد خلق، بے مروت، بے وفا، مغرور، ناز نخرے والا

کَج راہ

بھٹکا دینے والا ، راستے سے ہٹا دینے والا ، غلط راہ پر ڈالنے والا.

کَج کاہ

تبتّی گائے کی دُم کے بالوں کا گُچھا جو اہلِ ہنود بطور چنور استعمال کرتے ہیں.

کَج بَحْثی

اُلٹی سیدھی باتیں، نامعقول گفتگو، فضول باتیں، کٹ حجتی، بے ہودہ تکرار

کَج مَتی

ٹیرھی مت والا ، بیوقوف ، نادان.

کَج گَرا

بدی کی طرف راغب ، سرکشی کے لیے آمادہ ، باغی ، نافرمان.

کَج مَجی

ٹیڑھا میٹرھا ہونا ، پیچ در پیچ ہونا.

کَج گُلُو

ٹیڑھی گردن والا ؛ (کنایۃً) اونٹ جیسا ، بد ہیئت ؛ (مجازاً) مغرور ، متکبر.

کَج بازی

بدمعاملگی، جھگڑا، فساد، بے ایمانی، وعدہ خلافی

کَج فامی

ناسمجھی ، بیوقوفی.

کَج رَوی

ٹیڑھی چال چلنا، کجروی، ٹیڑھا پن، غلط روی، ٹیڑھی راہ پر چلنا، غلط راستے پر چلنا، بے راہروی

کَج دَمی

سان٘س کا بے قاعدہ آنا.

کَج دِلی

بدطینتی ، بدخواہی ، غلط فہمی.

کَج دُما

۔مذکر۔ ۱۔کالی دُم کا کبوتر یا کوئی اور پرند۔ ۲۔وہ پتنگ جس کے نیچے کا حصہ کالا ہو۔

کَجْ مُنھی

۔صفت۔ مونث۔ عورتیں بطور کلمۂ نفریں استعمال کرتی ہیں۔ ؎

کَج خُوئی

بد خلقی ، بد دماغی ، بد اخلاقی.

کَج مِزاج

کج سرشت، ٹیڑھے مزاج کا، بدمزاج

کَج بِینی

ٹیڑھا دیکھنے کی حالت، دیکھنے میں غلطی کرنا، غلط دیکھنا، غلط بینی، صحیح نہ دیکھنا

کَج اَبْرُو

وہ جس کے ابرو کمان کی شکل کی طرح خوبصورت ہوں، مجازاً: خوبصورت، حسین.

کَزکُل

کبوتری .

کَج فَہْمی

ناسمجھی، بے عقلی، غلط فہمی

کَج راہی

غلط روی ، ٹیڑھی راہ پر چلنا ، غلط راستے پر چلنا ، بے راہروی.

کَج کوہی

پہاڑی بکرا.

کَج خواہ

برا چاہنے والا ، دغا باز.

کَج خِرام

ٹیڑھی چال چلنے والا ، کَج رفتار.

کَج نَظَری

ٹیڑھی نگاہ سے دیکھنا، بھینگا پن

کَج طِینَت

رک : کج سرشت ، بدطینت.

کَج کَلْغا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کی کلغی ایک طرف کو لٹکی ہوئی ہو، تاج ڈھلا

کَج فِکْری

غلط اندیشی ، سوچ کی خرابی ، کج فہمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَج اَدائی کے معانیدیکھیے

کَج اَدائی

kaj-adaa.iiकज-अदाई

اصل: فارسی

وزن : 2122

کَج اَدائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن

شعر

English meaning of kaj-adaa.ii

Noun, Feminine

कज-अदाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बांकपन, शील संकोच की हीनता, खुर्रापन, दुश्मनी, बेमुरव्वती, बेवफा,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَج اَدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَج اَدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone