تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج فَہْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج فَہْمی کے معانیدیکھیے
کَج فَہْمی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ناسمجھی، بے عقلی، غلط فہمی
شعر
چل پڑی رسم جو کج فہمی کی
بات کیا پھر کوئی کر پائے گا
اک مری شاخ نشیمن پھونکنے کے واسطے
کس کی کج فہمی سے گھر بھر میں اجالا ہو گیا
English meaning of kaj-fahmii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- obliquity of mind, stupidity, wrong-headedness, perverseness
कज-फ़हमी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उलटी समझ, मूर्खता, नासमझी, बेअक़ली, ग़लतफ़हमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج فَہْمی)
کَج فَہْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔