تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَکَّڑ باز" کے متعقلہ نتائج

کَکَّڑ

پینے کا بُھربُھرا تمباکو جسے خشک اور تر دونوں طرح ملا کر بناتے ہیں

کَکَّڑ باز

جسے حقہ پینے کی لت ہو، بہت حقہ پینے والا آدمی

کَکَّڑ والا

حقہ پلانے والا، جو عموماً بازار میں لوگوں کو حقہ پلائے

کَکَّڑ خانَہ

وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت

کَکَّڑ کا دَم

حقۂ مخصوص کا کش، بڑے حقے کا گھون٘ٹ.

کَکَّڑ بَرْدار

(بھنڈے برداری) بھنڈے بردار، حقہ پلانے والا.

کَکَّڑ شاہی نَیْچَہ

دربار یا امرا کی محفل کا بڑے نیچے اور لمبی نے والا حقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَکَّڑ باز کے معانیدیکھیے

کَکَّڑ باز

kakka.D-baazकक्कड़-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

کَکَّڑ باز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسے حقہ پینے کی لت ہو، بہت حقہ پینے والا آدمی

English meaning of kakka.D-baaz

Noun, Masculine

  • a great smoker of the kakkaṛ

कक्कड़-बाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जिसे हुक़्क़ा पीने की लत पड़ गई हो, बहुत हुक़्क़ा पीने वाला व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَکَّڑ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَکَّڑ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone