تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلانی" کے متعقلہ نتائج

دَرازی

دراز ہونے کی کیفیت، لمبائی، طوالت

دَرازیٔ عُمْر

عمر کی طوالت، بہت زیادہ زندگی ہونا، ایک لمبی عمر کا ہونا، عمردراز ہونا

زَبَاں دَرازی

بد زبانی، گستاخی، بری بات کہنا، بدتمیزی، بد لگامی، بے ہودگی

نَفَس دَرازی

سانسوں کو طول دینے کی حالت، بیکار کی طویل عمر یا زندگی، بے عملی

کَلّا دَرازی

شور ، غوغا ، زبان درازی ، بد زبانی ، گالی گلوچ .

کَلّے دَرازی

زبان چلانا ، زبان درازی چلّانا ، شور مچانا .

کَلَّہ دَرازی

شور غوغا، زبان دارزی ، بدزبانی.

دَسْت دَرازی

(حرکات و سکنات و تیز زبان سے) گستاخی، بے باکی

دُعائے جاں دَرازِی دینا

درازیٔ عمر کی دعا دینا، جب کوئی چھوٹا سلام کرے تو کہا جاتا ہے، جیتے رہو

سُوسَن کی زَبان دَرازِی مَشْہُور ہے

سوسن کو زبان یا زبان درازی کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلانی کے معانیدیکھیے

کَلانی

kalaaniiकलानी

اصل: فارسی

وزن : 122

کَلانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بزرگی، بڑائی
  • لمبائی، بھاری پن
  • جگر یا تِلی وغیرہ کا بڑھ جانا

English meaning of kalaanii

Noun, Feminine

कलानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जिगर या तिल्ली आदि का बढ़ जाना
  • दीर्घता, लम्बाई, गुरुत्व, भारीपन
  • ज्येष्ठता, बड़ापन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone