تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم گو" کے متعقلہ نتائج

جَھگْڑالُو

لڑنے جھگڑنے والا، فسادی، حُجَّتی، شریر

جَھگْڑالُو پَنا

لڑنے جھگڑنے کی حالت یا کیفیت ، حُجَّت یا فساد کی عادت.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم گو کے معانیدیکھیے

کَم گو

kam-goकम-गो

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: کَم سُخَن

کَم گو کے اردو معانی

صفت

  • کم سخن، کم بولنے والا، وہ شاعر جو کم یا کبھی کبھار شعر کہتا ہو، خاموش طیبعت

شعر

English meaning of kam-go

Adjective

  • (of a person) reserved or uncommunicative in speech, saying little, taciturn, one who speaks little, reserved, habitually silent person, silent person

कम-गो के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कम बोलनेवाला, कम बातें करनेवाला, जो बातचीत कम करे, अल्पवादी
  • वो शायर जो कम या कभी कभार शेअर कहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم گو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم گو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone