تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمال کو پَہُنچانا" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت رَکھنا

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

خُلْقی فَضِیلَت

اخلاقی خوبی یا بڑائی .

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمال کو پَہُنچانا کے معانیدیکھیے

کَمال کو پَہُنچانا

kamaal ko pahu.nchaanaaकमाल को पहुँचाना

محاورہ

کَمال کو پَہُنچانا کے اردو معانی

  • مکمل کرنا، کسی چیز درستگی کے ساتھ انتہا تک پہنچانا

English meaning of kamaal ko pahu.nchaanaa

  • bring or develop (something) to perfection, make perfect

कमाल को पहुँचाना के हिंदी अर्थ

  • पूर्ण करना किसी चीज़ को पूर्ण रूप पूरा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمال کو پَہُنچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمال کو پَہُنچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone