تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کماں ابرو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کماں ابرو کے معانیدیکھیے
کماں ابرو کے اردو معانی
صفت، واحد
- جس کے ابرو کمان کی مانند ہوں، کمان جیسی بھنویں رکھنے والا، ہلالی بھنویں والا، کنایۃً: حسین، خوبصورت
شعر
سخن بر غنچہ لب گل رو جبین مہر اور کماں ابرو
دو چشم شوخ پر جادو نگہ تیر اور مژہ نشتر
کھنچی کنگھی گندھی چوٹی جمی پٹی لگا کاجل
کماں ابرو نظر جادو نگہ ہر اک دلاری ہے
مژہ سے اس کماں ابرو کی بچنا
وہ ناوک ہے کلیجہ چھان دے گا
English meaning of kamaa.n-abruu
Adjective, Singular
- arch of eye brow
कमाँ-अबरू के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसकी भौहें धनुष की तरह टेढ़ी और सुन्दर हों, अंचितभ्रू, प्रेमिका, प्रेयसी, माशूका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کماں ابرو)
کماں ابرو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔