تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمان بولْنا" کے متعقلہ نتائج

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَرْوَت

(حمّامی) نہلاتے وقت کمر دھارنے ، سونتنے اور ریڑھ کی کڑیاں چٹخانے کا عمل .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمان بولْنا کے معانیدیکھیے

کَمان بولْنا

kamaan bolnaaकमान बोलना

محاورہ

مادہ: کَمان

کَمان بولْنا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت

  • (لشکری) جنگی خدمت کا حکم دینا، لڑائی کے لیے کوچ کا حکم دینا
  • نوکری بولنا، نوکری بتانا، ڈیوٹی بتانا

English meaning of kamaan bolnaa

Persian, Sanskrit

  • ordering military service

कमान बोलना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत

  • सैन्य सेवा का आदेश देना, युद्ध के लिए कूच का आदेश देना
  • कार्य पर लगाना, नौकरी बताना, कर्तव्य बताना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمان بولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمان بولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words