تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمان چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

کَمان

. تیر چلانے کا قوسی شکل کا ایک آلہ ، قوس (شعرأ محبوب کی بھوؤں سے تشبیہ دیتے ہیں) ؛ ایک قدیم ترین غیر آتشیں حربہ جو بان٘س یا فلزات کے لچک دار لمبے ٹکڑے کے دونوں گوشوں میں ڈوری یا تان٘ت باندھ کر بنایا جاتا اور جس کے ذریعے تیرغُلّہ نشانے پر مارتے .

کماں

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کَمانی

گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے

کمان دان

کمانڈو، مُہم جُو فوجی

کَمان دار

محراب دار، محرابی ڈاٹ والا، محراب دار، قوس نما، محرابی

کَمان باز

تیر انداز ، کمان چلانے والا .

کَمان راہ

(معماری) سُرنگ ، کھوہ .

کَمان کَش

کمان کھینچنے والا ، تیرانداز .

کَمان ساز

کمانیں بنانے والا شخص .

کَمان میں

کَمان گَر

۱. کمان بنانے والا ، کمان بنانے کا پیشہ کرنے والا .

کَمان گار

ایک آلہ جس سے ۲۵۰۰ گز کے فاصلے پر پتھر پھینکتے تھے .

کَمان کار

فوجی گاڑی جو جنگی سامان کے نقل و حمل کا کام دے .

کَمان گِیر

جس کے ہاتھ میں تیر ہو ، تیرانداز .

کَمان پُشْت

جس کی پشت کمان جیسی ہو، (کنایۃََ) کبڑا، کوزہ پشت، کمر والا

کَمان کَشی

تیر اندازی .

کَمان دَغْنا

بندوق یا توپ چلنا ، لڑائی چھڑ جانا ، بندوق سر ہونا ؛ حکم ہو جانا .

کَمان دینا

لڑائی کا حکم دینا .

کَمان داری

تیر اندازی، تیر چلانا

کَمان حَلْقَہ

وہ کمان جس کا چلّہ نہ ہو ، بغیر چلّے کی کمان .

کَمان سازی

کمان ساز کا کام ، کمانیں بنانا ، کمانیں تیار کرنا .

کَمان شانَہ

(معماری) کمان کی پشت جو موٹی اور مضبوط بنائی جاتی ہے .

کَمان فَلَک

کماَن رستم ، دھنک ، کمان شیطان ، قوس قزح .

کَمان گَری

کمان گر کا کام ، کمانوں کے بنانے کا کام دیا پیشہ .

کَمان گَردُوں

کَمان اَفْسَر

فوج کا افسر، کمان دار، کمانڈنگ آفیسر، فوج کی کمان بولنے والا

کَمان ٹیکا

(تعمیرات) پیل پایہ جس پر کمان (ڈاٹ) کا سب سے نچلا سرا ٹکتا ہے .

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

کَمان بردار

کمان اٹھانے والا، کمان لے کر چلنے والا ملازم، تیر انداز سپاہی

کَمان اَبْرُو

جس کے ابرو کمان کے مانند ہوں، کمان جیسی بھنویں رکھنے والا، ہلائی بھنویں والا

کَمان کَڑَکْنا

کمان چلنا ، کمان کھینچنا (اتنی زور سے کہ آواز پیدا ہو) ، جنگ ہونا .

کَمان کَڑْکانا

کمان کڑکنا (رک) متعدی ، کمان چلانا ، تیراندازی کرنا .

کَمان چَڑْھنا

کمان کا چلہ پر چڑھنا، کمان زہ ہونا

کَمان چَڑھانا

کمان پر چلہ چڑھانا، کمان زہ کرنا

کَمان کاری

(معماری) محراب بنانے یا تعمیر کرنے کا عمل .

کَمان باندھنا

کمان کو ہتھیار کے طور پر جسم پر سجانا، کمان ساتھ لے کر چلنا، کمان بردار

کَمان تانْنا

کمان کا چلّہ چڑھانا

کَمان ہونا

خمیدہ ہونا ، کمان کی طرح جُھک جانا .

کَمان گُرویَہ

غلیل .

کَمان گُروہَہ

غلیل .

کَمان کرنا

سپہ سالاری کی خدمت انجام دینا، فوج یا اس کے کسی دستے کی قیادت کرنا

کمان چڑھ رہی ہے

خوب حکم اور اختیارحاصل ہے

کمانِ گاد

ایک آلہ جس سے ۲۵۰۰گز کے فاصلے پر پتھر پھینکتے تھے

کَمان کَڑی ہونا

کمان کا سخت ہونا ، ایسی کمان کہ جس کا تیر زیادہ دور تک جا سکے .

کَمان زِہ ہونا

کمان پر چلّہ چڑھنا ، کمان چلانے کی تیاری ہونا .

کَمان دارِ اَعْظَم

فوج کا سب سے بڑا افسر .

کَمان بولْنا

(لشکری) جنگی خدمت کا حکم دینا، لڑائی کے لیے کوچ کا حکم دینا

کَمان زِہ کَرْنا

کمان پرچلّہ چڑھانا

کَمان کَسْنا

کمان کو اِدھر اُدھر جھکا کر آزمانا، کمان کو تیر چلانے کے لائق بنانے کے لیے پرکھنا، کمان میں تیر لگانا

کَمان کِھنچْنا

کمان پر چلّہ چڑھنا ، تیر چلانے کے لیے تیار ہونا .

کَمان کھینچْنا

کمان پر چلہ چڑھانا، کمان تاننا، کمان چلانا، تیراندازی کرنا، تیر چلانا

کَمان اُتَرنا

کمان کا چلّہ اترنا ، کمان کا کھنچاؤ ختم ہو جانا ، زوال آنا ، کمزور پڑنا ، رعب داب کم ہو جانا .

کَمان کُھلْنا

آسمان پر قوسِ قزح کا ظاہر ہونا ، دھنک نمودار ہونا .

کَمان بھیجْنا

شاہی زمانے میں کہاروں کی جو ڈیوٹیاں لگائی جاتی تھیں انہیں ” کمان بھیجنا “ کہتے تھے .

کَمان پھیرنا

تاروں والے سازوں کو کمان پھیر کر بجانا ” کمان پھیرنا یعنی بالوں کی کمان پر گوند یا چپڑا لگا کر اسے تنے ہوئےتاروں پر پھیرا جاتا ہے “

کمان گرم کردی

سزا دے دی

کَمان پَر چِلّا چَڑھانا

کمان کو تیر چلانے کے قابل بنانے کے لیے اُتری ہوئی تانت چڑھانا ، کمان کو اس قابل کرنا کہ تیر چلایا جا سکے .

کَمان سَنبھالْنا

ذمہّ داری قبول کرنا ، معاملے کو دیکھنا ، کام کو ہاتھ میں لینا .

کَمانِ پاک

مضبوط کمان .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمان چَڑھانا کے معانیدیکھیے

کَمان چَڑھانا

kamaan cha.Dhaanaaकमान चढ़ाना

محاورہ

مادہ: کَمان

کَمان چَڑھانا کے اردو معانی

  • کمان پر چلہ چڑھانا، کمان زہ کرنا
  • کمان کو جھکانا

कमान चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • कमान पर चला चढ़ाना, कमान ज़िह करना
  • कमान को झुकाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمان چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمان چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone