تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَر مارْنا" کے متعقلہ نتائج

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَرْوَت

(حمّامی) نہلاتے وقت کمر دھارنے ، سونتنے اور ریڑھ کی کڑیاں چٹخانے کا عمل .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر مارْنا کے معانیدیکھیے

کَمَر مارْنا

kamar maarnaaकमर मारना

محاورہ

مادہ: کَمَرْ

کَمَر مارْنا کے اردو معانی

  • صف لشکر کے درمیانی حصے پر حملہ کرنا، فوج کے درمیان کے حصے پر ضرب لگانا
  • پہلو کے رخ سے ضرب لگانا، پہلو مارنا

English meaning of kamar maarnaa

  • attack (army) in the flank, strike sideways

कमर मारना के हिंदी अर्थ

  • बग़ल से प्रहार करना, पहलू मारना
  • फ़ौज के बीच के हिस्सा पर हमला करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَر مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَر مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words