تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمرہ چُکانا" کے متعقلہ نتائج

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کَمْرَۂ جَراحَت

وہ کمرہ جہاں آپریشن کیا جاتا ہے ، آپریشن تھیٹر .

کَمْرَۂ عَدَالَت

عدالت کا وہ کمرہ جہاں انصاف سے متعلق کارروائی ہوتی ہو

کَمْرَۂ مُلاقات

ڈرائنگ روم ، دیوان خانہ ، بیٹھک .

کَمْرَۂ اِسْتِراحَت

آرام کرنے کا کمرہ .

ڈَبَل کَمْرَہ

ہوسٹل یا ہوٹل میں دو آدمیوں کے رہنے کا کمرہ ، دو پلنگوں والا کمرہ ، ایسا کمرہ جس میں دو آدمیوں کے سونے کا انِتظام ہو.

بال کَمْرَہ

رک : بال روم.

خَلائی کَمْرَہ

ایسا کمرہ جس میں سے ہوا نکال دی گئی ہو .

تَدْفِینی کَمْرَہ

(آثار قدیمہ) اہرام مصر کا ایک خصوصی تہ زمینی کمرہ جہاں ممی کو دفن کرتے تھے

طَعام کَمْرَہ

کھانے کا کمرہ ، ڈائننگ روم .

سِنگار کَمْرَہ

آرائشِ جمال کا خصوصی گوشہ ، وہ مخصوص کمرہ جو بڑے محلوں اور مکانوں میں بطور سِن٘گار خانے کے لیے بنایا جاتا ہے ، آئینہ خانہ ، سِن٘گار خانہ .

زَمِین دوز کَمْرَہ

زیرِ زمیں بنایا ہوا حجرہ ، تہہ خانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمرہ چُکانا کے معانیدیکھیے

کَمرہ چُکانا

kamra chukaanaaकमरा चुकाना

محاورہ

مادہ: کَمْرَہ

کَمرہ چُکانا کے اردو معانی

  • کمرہ کو کرایہ پر لینا

English meaning of kamra chukaanaa

  • rent a room

कमरा चुकाना के हिंदी अर्थ

  • कमरा किराये पर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمرہ چُکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمرہ چُکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone