تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْگال بَانْکا" کے متعقلہ نتائج

کَن٘گال

نادار، مفلس، قحط زدہ، کال کا مارا، فاقہ کش، تباہ حال، فلاکت زدہ

کَن٘گال ہونا

بے زر ہوجانا، غریب ہونا

کَن٘گالا

چُڑیل، ڈائن، کنگالن

کَن٘گالَن

کنگال کی تانیث، کنگالنی، مُفلس، فاقہ زدہ

کَن٘گالَنی

مُفلس ، کنگالن ، کنگال کی تانیث.

کَن٘گال پَن

کنگال ہونا، مفلس ہونا، مفلسی

کَن٘گال گَھر کا

بہت غریب گھر کا، غریب گھر کا، محتاج خاندان کا، مُفلس یا محتاج خاندان کا شخص

ڈھاکے کے بَن٘گال کُوزے کے کَن٘گال

شہر ڈھاکے میں کُوزے بنتے تھے، ڈھاکے والوں کے پاس کُوزہ نہ ہونا، جس چیز کی بُہتات ہو اس سے محروم ہونا، دریا میں رہ کر پیاسے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْگال بَانْکا کے معانیدیکھیے

کَنْگال بَانْکا

kangaal-baa.nkaकंगाल-बाँका

اصل: ہندی

موضوعات: عوامی

کَنْگال بَانْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فاقہ مست، مفلس شوقین

English meaning of kangaal-baa.nka

Noun, Masculine

  • poor but proud or vain, penniless swell

कंगाल-बाँका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गरीब लेकिन गौरवान्वित, प्रफुल्लित दरिद्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْگال بَانْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْگال بَانْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words