تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنگْنا باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَن٘گْنا

(ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں، اس میں لوہے کا چھلّا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالا دانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے

کَن٘گْنا کھولْنا

(ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں پھیروں کے بعد دولہا دلہن کا اور دلہن دولھا کا کنگنا کھولتی ہے

کَن٘گْنا کھیلْنا

(ہندو) دولھا دلہن کا ایک دوسرے کا کنگنا کھولنا، شادی کی ایک رسم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنگْنا باندْھنا کے معانیدیکھیے

کَنگْنا باندْھنا

kangnaa baa.ndhnaaकंगना बाँधना

محاورہ

دیکھیے: کَن٘گْنا

کَنگْنا باندْھنا کے اردو معانی

  • (ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں، اس میں لوہے کا چھلّا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالا دانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے

English meaning of kangnaa baa.ndhnaa

  • ( Hindu) a thread or string tied round the right wrist of a bridegroom and the left of a bride at the marriage ceremony, bracelet

कंगना बाँधना के हिंदी अर्थ

  • ( हिंदू) कलाई में पहना जाने वाला एक गहना, कलावे का डोरा जो शादी में फेरा के समय दूल्हा की दाहिनी कलाई और दुल्हन की बाईं कलाई में शगून के तौर पर बांधते हैं, इस में लोहे का छल्ला, टूटी कोड़ी, सुपारी की डली और काला दाना आदि भी बंधा होता है, कंगन, कड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنگْنا باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنگْنا باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone