تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑا سَفید کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سَفید

دودھیا بے رنگ کا جس پر عموماً ہر رنگ چڑھ جائے

سَفیدا

(نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas

سَفیدی

سفید چیز (جیسے دودھ دہی ، بالائی اور کھیر وغیرہ)۔

سفید بخت

خوش نصیب، اقبال مند، خوش قسمت، خوش نصیب شخص

سَفِید پوش

اجلے کپڑے پہننے والا، سویتمبری

سَفید چَشْم

سَفید فام

گورا، انگریز

سَفید رُود

ایک دریا

سَفَید و سُرْخ

گنجفےکی آٹھ بازیوں میں سے ایک کا نام

سِفید آہُو

(کنایۃً) معشوقہ

سَفید پُوشی

عِزّت داری کا بھرم، رکھ رکھاؤ، وضعداری، خوش اسلوبی

سَفیدۂ سِحر

سَفِید و سِیاہ

سَفیدا آم

آم کی ایک قِسم جو لکھنؤ اور اس کے قُرب و جوار ملیح آباد وغیرہ میں کثرت سے ہوتا ہے۔

سَفید پَڑ جانا

ڈر جانا، رنگ فق ہوجانا

سَفیدی آنا

بڑھاپا آنا، بال سفید ہونا

سَفید ڈَھلْواں لوہا

(فلز یات) لوہے کی ایک قسم اسکی شِکستہ سطح چاندی جیسی سفید ہوتی ہے یہ سخت اور پھوٹک اور بجز معمولی ڈھلائی کے عام طور پر ڈھلائی کے بہت کم کام آتا ہے . زیادہ تر یہ پٹواں لوہا بنانے میں خرچ ہوتا ہے ۔

سَفِید و سِیاہ کَرنا

جو دل چاہے کرنا

سَفَید ڈاڑھی میں سِیاہی لَگْوانا

بڑھاپے میں بدنامی مول لینا ۔

سَفید بال مَوت کا پَیغام

بالوں کا سفید ہونا موت قریب ہونے پر دلالت کرتا ہے

سَفیدی پھیرنا

قلعی یا چونا دیواروں یا مکان پر پھیرنا

سَفَیدَۂ کاشْغَری

رک : سفیدا معنی نمبر ۱ ۔

سُرْخ سَفید

گورا چٹا ، گول مٹول ، تندرست ، موٹا تازہ

نَظم سَفید

(شاعری) ایسی نظم جس میں قافیے کی پابندی نہ ہو، بے قافیہ نظم، نظم معریٰ

مِرچ سَفِید

سفید مرچ ، یہ کالی مرچ کی طرح گول ہوتی ہے اور رنگ سفید ہوتا ہے ، اس کو دکنی مرچ بھی کہتے ہیں

چَتَر سفَید

سفید جھنڈا .

پُلْک سَفَید

پلک سان٘پ کی قسموں سے ایک قسم.

دِنگ سَفید

یہ ایک معمولی درجے کا خرما ہے جس زردی سپیدی لئے ہوئے مومی رنگ سے مشانہ ہے ... اس کا تنا مخصوص ہے اوپر سے نیچے تک ٹھوس اور یکساں مثل موسل کے ہوتا ہے اور فارسی میں دنگ موسل کو کہتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام دنگ سفید پڑ گیا .

گُلِ سَفید

(طَب) روایۃً گل شاموس کو بھی گل سفید کہتے ہیں کوفہ اور حجاز کی بعض سرزمینوں سے ملتی ہے ہندوستان میں بھی اسی طرح کی ایک چکنی مٹی ہوتی ہے تمام افعال و خواص میں گل خراسانی کی طرح ہے .

زَرِ سَفید

چان٘دی

تَنْگَۂ سَفید

تنکہ (رک) جو ایک تولہ نقرۂ خالص کا ہوتا ہے.

دِیوِ سَفید

گُزری شبِ وصال ہوئی صبحِ روزِ ہجر دیو سفید کہانے کو آیا سحر نہیں

قَنْدِ سَفید

سفید شکر ، چینی .

سَنِ سَفید

سفید بالوں والا بُوڑھا.

شَکَرِ سَفید

شکر کی وہ قسم جو اس طرح بنائی جاتی ہے کہ شکر خام کو تھوڑا پانی ڈال کر دودھ اور پانی چھڑک کر اس کا میل اتارتے ہیں اور پانی جلا کر گھونٹ کر خشک کرتے ہیں تو دانہ اور سفید ہو جاتی ہے.

زَغَنِ سَفید

سفید چیل، دھوبن چیل.

فِلْفِلِ سَفید

سیاہ مرچ کی ایک قسم، سفید مرچ، دکنی مرچ

پولِ سَفید

چان٘دی کا سکہ ، روپیہ .

رُو سَفَید

باعِزّت، پاک دامن، عِزّت دار

لاٹ سَفید

ایک گوشت خور چھوٹا پرندہ جس کے سینے کا رنگ سفید اور پشت کا خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے.

موتِیوں میں سَفید

موتیوں سے لدی ہوئی ، بہت سارے زیور پہنے

سُرْخ و سَفید

ایسے گورے رن٘گ کا جس میں خُون کی سُرخی جھلکتی ہو، پُرشباب، رن٘گ و رُوپ یا رن٘گ و روغن والا، تندرست، جوان رعنا

مُوئے سفید

سفید بال

رِیشِ سَفید

سفید ڈاڑھی جو بزرگی کی علامت ہے

ہِیلِ سَفید

زاجِ سَفید

سفید پھٹکری

سِیاہ و سَفِید

شرقی وغرب، رات دن، رُوپ اور رنگ بھلائی بُرائی، کفر و اسلام

آنکھیں سَفید کَرْنا

کثرت گریہ سے آن٘کھوں کی بصارت زائل کر دینا

آنکھیں سَفید ہونا

بصارت جاتی رہنا (اکثر شدت انتظار یا کثرت گریہ وغیرہ سے)

سَر سَفید کَرنا

بال سفید کرنا

سَر سَفید ہونا

سر کے بالوں کا پک جانا یا سفید ہو جانا، بڑھاپا آجانا، بوڑھا ہو جانا

آنکھیں سَفید پَڑْنا

بصارت جاتی رہنا (اکثر کثرت انتظار یا شدت گریہ وغیرہ سے)

خُون سَفید کَرنا

بے مروتی کا شیوہ اختیار کرنا ، بے مروت ہو جانا ، اپنے اندر بے مہری کا خاصہ پیدا کرنا ۔

چوری سَفید ہونا

اندھا ہوجانا (آنکھوں کے ساتھ مستعمل).

چونڈا سَفید کَرْنا

عمر گزرانا ، بوڑھا ہونا .

ڈاڑھی سَفید ہونا

تجربہ کار اور جہاندیدہ ہونا، ڈاڑھی کے بال سیاہ سے سفید ہو جانا، بُڑھاپا آنا

دِیدَہ سَفید ہونا

بینائی جاتی رہنا ، آنکھوں سے دِکھائی نہ رہنا ، آنکھ میں جالا پڑ جانا.

رَنگَت سَفید ہونا

رن٘گ سفید پڑنا، خوف یا ڈر کی وجہ سے چہرے کی رنگت جاتی رہنا

رَن٘گ سَفید پَڑْنا

رک : رن٘گ زرد ہونا معنی نمبر ۱. کسی رن٘گ کا سفید رن٘گ میں تبدیل ہونا ، چہرے کی سُرخی جاتی رہنا.

رَن٘گ سَفید ہونا

رک : رن٘گ زرد ہونا معنی نمبر ۱. کسی رن٘گ کا سفید رن٘گ میں تبدیل ہونا ، چہرے کی سُرخی جاتی رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑا سَفید کَرنا کے معانیدیکھیے

کَپْڑا سَفید کَرنا

kap.Daa safed karnaaकपड़ा सफ़ेद करना

محاورہ

کَپْڑا سَفید کَرنا کے اردو معانی

  • کپڑے کو نہایت صاف دھونا.

कपड़ा सफ़ेद करना के हिंदी अर्थ

  • कपड़े को अच्छी तरह साफ़ धोना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑا سَفید کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑا سَفید کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone