تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپَّڑ مَٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَپَّڑ

کپڑا (رک) کا مخفف ؛ مرکبات میں مستعمل .

کَپَّڑ مَٹ

گیلی مٹی میں لتھڑا ہوا کپڑا جو گلِ حکمت (رک) میں استعمال کیا جاتا ہے ، گیلی مٹی میں آلودہ وہ کپڑا جو کسی چیز کے کشتہ وغیرہ بنانے کے لیے مٹی کے کلھیا و غیرہ پر لپیٹ کر اسے آگ میں جلا تے ہیں.

کَپَّڑ پوٹ

کپڑوں کی گٹھڑی .

کَپَّڑ کُوٹ

ڈیرا ، خیمہ ، تنبُو .

کَپَّڑ چَھن

غیر محسوس ، جسے چھونہ سکیں یا ادراک نہ کر سکیں (سفوف) گہرا ، عمیق (مشورہ) .

کَپَّڑ دُھور

رک : کپڑ پھول .

کَپَّڑ چھان

غیر محسوس ، جسے چھونہ سکیں یا ادراک نہ کر سکیں (سفوف) گہرا ، عمیق (مشورہ) .

کَپَّڑ کوٹی

خیمہ ، تنبُو .

کَپَّڑ دَرار

توشہ خانہ ، توشک خانہ .

کَپَّڑ دَرآر

توشہ خانہ ، توشک خانہ .

کَپَّڑ مَٹ کَرنا

کپڑے پر گیلی مڑی یا کوئی اور گیلی چیز ہر طرف لگانا ، چھپانا.

کَپَّڑ چَھن٘د کَرنا

باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .

کَپَّڑ چھان کَرنا

باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .

کُپَّڈ

کپڈھ ، جا ہل ، اَن پڑھ .

کُپّا دینا

دھوکا دینا ، غچّا دینا .

(well)equipped

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپَّڑ مَٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

کَپَّڑ مَٹ کَرنا

kappa.D-maT karnaaकप्पड़-मट करना

محاورہ

کَپَّڑ مَٹ کَرنا کے اردو معانی

  • کپڑے پر گیلی مڑی یا کوئی اور گیلی چیز ہر طرف لگانا ، چھپانا.

कप्पड़-मट करना के हिंदी अर्थ

  • कपड़े पर गीली मड़ी या कोई और गीली चीज़ चारों ओर लगाना, छुपाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپَّڑ مَٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپَّڑ مَٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone