تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْبِی" کے متعقلہ نتائج

طَوائِف

وہ عورت جو نانچنے گانے کا پیشہ کرتی ہو (چونکہ ناچنے گانے کا پیشہ کرنے والی عورتیں اکثر کسبی کا پیشہ بھی کرتی ہیں اس لیے یہ لفظ رنڈی کسبی اور بیسواں کے معنوں میں بھی آتا ہے).

طَوائِف زادَہ

طَوائِف گَرْدی

رنڈی بازی ، آوارگی .

طَوائِف ڈیرے دار

طَوائِفِیَّت

رنڈی پن، بدکاری کا چلن یا رجحان، طوائف کا کام یا پیشہ

طَوائِفِ اَنام

گروہِ خلائق ، لوگوں کے فرقے اور جماعتیں.

طَوائِفُ التُّجّار

سوداگر، تاجر

طَوائِفُ الْمُلُوک

ایسا ملک یا گروہ جس میں کئی بادشاہ یا حکمران ہوں اور ان میں سے ہر ایک اپنا حکم چلائے ، ایسا ملک جو کئی بادشاہوں یا حکمرانوں میں تقسیم ہو اورہر ایک خود مختار ہو ، افراتفری ، بدنظمی .

طَوائِفُ الْمُلُوکی

ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت

مَردِ طَوائِف

(یورپ) مرد جسے عورت پیسے دے کر اپنا کھیل بنائے ، پیسوں کے عوض فحش کام کرنے والا آدمی ، بدچلن ، دھگڑا ۔

مُلُوکِ طَوائِف

رک : ملوک الطوائف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْبِی کے معانیدیکھیے

کَسْبِی

kasbiiकस्बी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَسَبَ

کَسْبِی کے اردو معانی

اسم، صفت

  • کسب سے منسوب یا متعلق، حاصل کی ہوئی، کمائی ہوئی (وہبی کی ضد)
  • اپنی کوشش سے حاصل کیا ہوا مال، محنت کش، وہ بات جو محنت یا ریاضت دمشق سے حاصل ہوئی ہو
  • وہ کمال یا ہنر جو اپنی کوشش سے حاصل کیا ہو اور وہبی نہ ہو، فاحشہ، بازاری عورت، رنڈی

اسم، مؤنث

  • پیشہ کمانے والی، کوٹھے پر بیٹھنے والی، کسبن، زن بازاری، رنڈی، طوائف، بیسوا، فاحشہ، ٹیکسی، پاتر، چھنال
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kasbii

Noun, Adjective

  • artisan, artificer, trader
  • learnt, acquired, earned
  • prostitute, whore, harlot, tart

कस्बी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • वह विद्या जो कमाने और परिश्रम करने से प्राप्त हो, ‘बहबी’ का उलटा, वेश्या, गणिका

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कसब अर्थात व्यभिचार करके जीविका निर्वाह करनेवाली स्त्री
  • रंडी, वेश्या, स्त्री० [हिं० कसना] वह पट्टा या फीता जिससे ऊँट की पीठ पर कजावा कसा जाता है
  • वेश्या
  • देह-व्यापार से जीविका निर्वाह करने वाली स्त्री

کَسْبِی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْبِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْبِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone