تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثِیرُ الْاِسْتِعْمال" کے متعقلہ نتائج

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثِیرُ الْاِسْتِعْمال کے معانیدیکھیے

کَثِیرُ الْاِسْتِعْمال

kasiir-ul-iste'maalकसीर-उल-इस्ते'माल

اصل: عربی

وزن : 1222221

کَثِیرُ الْاِسْتِعْمال کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ کام میں آنے والا، بہت زیادہ برتا جانے والا

English meaning of kasiir-ul-iste'maal

Adjective

  • widely-used

कसीर-उल-इस्ते'माल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत ज़्यादा काम में आने वाला, व्यापक रूप से इस्तेमाल किया जाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثِیرُ الْاِسْتِعْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثِیرُ الْاِسْتِعْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone