تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَٹھور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹھور کے معانیدیکھیے
کَٹھور کے اردو معانی
صفت
- سنگ دل، بےرحم، بے حس، ظالم
- کڑا، مضبوط
شعر
گرما سکیں نہ چاہتیں تیرا کٹھور جسم
ہر اک جل کے بجھ گئی تصویر سنگ میں
محبتوں میں مجھے مشت بھر کمائی تو دے
بنے کٹھور نہ وہ دل تلک رسائی تو دے
جو سن لے قاسمیؔ تیری غزل تو پتھر بھی
مجال ہے کہ وہ اتنا کٹھور ہو جائے
English meaning of kaThor
कठोर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ( कार्य) जिसे पूरा करने में विशेष आयास, मनोयोग आदि की आवश्यकता हो। जो सहज में निबाहा न जा सके, कठिन, कड़ा, जैसे-कठोर परिश्रम
- कड़ा; ठोस; सख़्त
- (पदार्थ) जिसका तल इतना कड़ा हो कि सहज में दबाया या फंसाया न जा सके, जो दबाने से दबे नहीं
- निष्ठुर; दयाहीन
- कड़ा, संगदिल, बेरहम
- जिसका अनुसरण या पालन करना कठिन हो, जैसे- कठोर नियम।
کَٹھور کے مترادفات
کَٹھور کے متضادات
کَٹھور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَٹھور)
کَٹھور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔