تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَادِمِ آسْتانہ" کے متعقلہ نتائج

خادِم

خدمت گار، خدمت کرنے والا، ملازم، نوکر، کارگزار، کارکن

خادِمَہ

ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی

خادِمی

خدمت گزاری، دیکھ بھال

خادِمِ دَرْگاہ

مجاور، ملازِم درگاہ، ملازم آستانہ

خادِمی میں عِزَّت ہونا

کم درجہ پر بھی برتری حاصل ہونا ؛ خدمت کا صلہ عزّت کے طورپر ملنا.

خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین

عہد خلافت عثمانیہ میں ترکی کے سلطان کا لقب، پاک مقامات مکّے اور مدینے کا خادم

دو خادِم حَبَْشی و رُومی

(مجازاً) دن اور رات

اردو، انگلش اور ہندی میں خَادِمِ آسْتانہ کے معانیدیکھیے

خَادِمِ آسْتانہ

KHaadim-e-aastaanaख़ादिम-ए-आस्ताना

خَادِمِ آسْتانہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • مجاور

شعر

English meaning of KHaadim-e-aastaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a servant who has charge of a tomb or mosque

ख़ादिम-ए-आस्ताना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मज़ार का सेवक, मजावर

خَادِمِ آسْتانہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَادِمِ آسْتانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَادِمِ آسْتانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words