تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

بندی

ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،

بَنْدی سار

بھاٹ کی تعلیم کا خلاصہ۔

بَنْدی جان

بھاٹ قوم یا اس کا فرد

بَنْدی گَھر

رک : بندی خانہ.

بَنْدی خانَہ

قید خانہ، جیل، زنداں

بَنْدی گَڑھی

رک : بندی خانہ.

بَنْدی وان

قیدی، اسیر

بَنْدی کُھلْنا

رہائی ملنا ، آزاد ہونا ، پابندی ختم ہونا۔

چَک بَندی

زمین کی حد بندی، حد بست، کشتوار، پیمائش کی سہولت کے لئے حد بست کے نقشے کے اندر کئی مناسب حصے کرنا

حصار بندی

قلعے میں بند ہو کر بیٹھ جانا

آشِیاں بَنْدِی

گھونسلہ بنانا، گھر تعمیر کرنا

سَمْت بَنْدی

محلِ وقوع اور سمت کے تعین کی فطری صلاحیت ، صحیح سمت کا واضح تعیّن.

عَکْس بَنْدی

فلم بنانا، فوٹو لینا، تصویر اُتارنا

مِصْرَع بَنْدی

مصرع باندھنا ، ایک مصرعے پر دوسرا مصرع لگا کر شعر پورا کرنا ۔

اِسْتِعارَہ بَندی

نظم یا نثر میں استعارے (رک) کا استعمال .

سَجْع بَنْدی

نشر میں ہِم قافیہ فقرے لکھنا ، نشر میں قافیہ بندی .

زَباں بَندی

بولنے پر پابندی، بولنے کی ممانعت، خاموشی

مُسَجَّع بَنْدی

مسجع عبارت لکھنا ۔

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

شُعْبَہ بَنْدی

درجہ بندی بلحاظ اقسام یا نوعیت .

آنک بَنْدی

لگان یا محصول کا چکوتا

صَف بَنْدی

صفیں قائم کرنا، پرا جمانا، لڑائی کے لیے تیار ہونا

قِسْم بَنْدی

ترتیب، تقسیم، درجہ بندی، چیزوں کی بلحاظ خصوصیت یا نوع درجہ بندی.

قِسْط بَنْدی

قسط کی مقرری، روپے کی ادائیگی کو چند مقررہ میعادوں میں بانٹنے کا عمل، حصّے باندھ کر ادائیگی، ادائیگی کے لئے جزو کا تعیّن

اُسْتُخوان بَنْدی

(مجازاً) کسی امر یا شے خصوصاً تصویر یا مضمون کے کل اجزا کی ترتیب باہمی تناسب کے ساتھ ، ربط و انتظام ۔

خِشْت بنَدْی

اِبتدا یا شرُوعات کے لیے ساماں اِکھٹّا کرنے کا کام .

چاندَہ بَنْدی

(مساحت) زمینی پیمائش کی اکائی کی نشانی کے ذریعے حدود بندی ۔

کُنواں بَنْدی

(کاشت کاری) کنویں سے کھیت یا مزروعہ زمین کو پانی دینے کا معاوضہ

شاخْچَہ بَنْدی

درخت میں قلم لگانا، مجازاً: تہمت لگانا، الزام دھرنا

سُفْرَہ بَندی

(عو) ایک رسم جس میں چالیسویں کی تقریب میں جمعہ یا شن٘بے کے دن دو تھیلیاں ایک بکری یا بکرے کے ساتھ بھیجی جاتی ہیں جس میں سے ایک میں نُقل اور دُوسرے میں میوہ ہوتا ہے۔

نَوع بَندی

معیار بندی، درجہ بندی، گروہ سازی

زُنّار بَنْدی

زنّار باندھنا ، گلے میں جنیئو ڈالنا ۔

صِنْف بَنْدی

بلحاظِ اقسام الگ الگ کرنا .

نَقْش بَنْدی

(ب) امذ ۔ ۱۔ (تصوف) خواجہ بہاء الدین کا لقب ۔

فَرْش بَنْدی

(معماری) فرش سازی ، زمین کو کنکر کُوٹ کر یا اینٹیں بچھا کر مسطّح بنانا.

قِلْعَہ بَنْدی

۱۔ چاروں طرف ٹاٹ كے بوروں وغیرہ كو ركھ كر حصار قائم كرنا ؛ دمدمہ بنانا ؛ مورچہ بندی ۔

ضِلَع بَنْدی

صوبہ کی ضلع وار تقسیم، کسی صوبے کے ضلع ضلع الگ کرنا

قَِطْعَہ بَنْدی

الگ الگ ٹکڑوں میں تقسیم کرنا، مختلف حصوں میں منقسم کرنا

فِشار بَنْدی

(تعمیرات) چھت کو سہارا دینے کے لیے ترچھی لکڑی لگانا ، آڑی بلی کھڑی کرنا.

نَقشَہ بَندی

منصوبے کے تحت بنائی گئی ساخت ، نقشے کے مطابق کی گئی خاکہ بندی ۔

شِیرازَہ بَنْدی

کتاب کے ورقوں کی جز بندی، کتاب کی سلائی

سَقِیفَہ بَندی

بیہودہ تہمت ، بہتان سازش ۔

عِلاقَہ بَنْدی

علاقہ بند کا کام یا پیشہ، پٹوے کا کام یا پیشہ

عَقْد بَنْدی

زمین دار اور کاشتکار کے درمیان تکمیل معاہدۂ زمین

جَعْفَری بَنْدی

بان٘س یا زنجیر وغیرہ سے جعفری کی شکل کے خانے بنانا.

صَدا بَنْدی

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے کا عمل.

صُورَت بَنْدی

ہوبہو بیان کرنا ، جیسا دیکھا اس کا نقشہ کھینْچنا.

ثَمَر بَنْدی

مور یا پھول وغیرہ کا پھل کی حالت اختیار کرنے کا عمل ، پھل بننے کی کیفیت .

دَسْتار بَنْدی

عربی مدارس میں فارغ التحصیل طلبہ کو وارث یا جانشین قرار ٹھہرانے یا سند دینے کی تقریب، مشرقی مدارس کی ایک خاص تقریب جس میں باقاعدہ وارث یا سند یافتہ شخص کے پگڑی باندھی جاتی ہے، کسی بزرگ کی سجادّہ نشینی یا خِلافت کے سلسلے میں پگڑی باندھی جاتی ہے، یا خرقہ پہنانے کی رسم و تقریب

طِلِسْم بَنْدی

طلسم بند کا اسمِ کیفیت، کسی کو جادو کے اثرمیں لانا، جادو گری

سَد بَنْدی

پُشتے یا دِیوار کی تعمیر ، حصار بندی ، حد بندی.

نَس بَندی

حبل المنی تراشی، حمل کی روک تھام کا طریقہ، نس میں جراحی کا وہ عمل جس سے مرد کی تولیدی قوت ختم ہو جاتی ہے

سَطْح بَنْدی

(معماری) بالائی حِصّے کو ہموار کرنے کا عمل ، پچ بنانا ، سطح بندی جیسی بھی تخصیص کی گئی ہو کنکر کے کُندے ، پتھر یا کنکریٹ کی ہو گی .

دَسْت بَنْدی

وہ طریقہ جس پر کتّے وغیرہ بیٹھتے ہیں ؛ قید، روک ؛ عِجز ، انکسار .

سَبِیل بَنْدی

راہوں کی تعیین ، ملازمتوں کے درجات کی حد بندی ، عہدوں کے لحاظ سے ملازموں کی درجہ بندی.

مِثْل بَندی

کسی معاملے یا مقدمے کے کاغذات کو ترتیب سے مرتب و منظم کرنا ، فائل بنانا۔

رَصَد بَنْدی

آلات سے سِتاروں کی گردش وغیرہ دیکھنے کا عمل

سَطْر بَنْدی

خطَاطی: سطروں کو ہموار اور سیدھا رکھنا، لکیریں کھنچی ہونا، لکیر کھینْچنا

سَتْر بَنْدی

مَحصُول بَندی

محصول لگانا، ٹیکس عائد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے

خانَہ بَنْدی

KHaana-bandiiख़ाना-बंदी

اصل: فارسی

وزن : 2222

English meaning of KHaana-bandii

Noun, Feminine

ख़ाना-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निषेधाज्ञा, गृह-प्रतिबंध, गृह- निषेध, गृह-बहिष्कार, वर्गीकरण, आज्ञापत्र, छाप लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words