تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَۂ کَعْبَہ" کے متعقلہ نتائج

اَللّٰہ کا گَھر

کعبہ شریف

اَللہ کا گَھر بَڑا ہے

خدا بڑا کارساز ہے گھبرانے کی بات نہیں .

گَھر میں اَللہ کا دِیا سَب ہے

گھر خوشحال ہے ، کسی چیز کی کمی نہیں.

اَللہ کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

االله کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہَے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

اَللہ کے گَھر سے پِھرا

مرتے مرتے بچا ہے، کسی مہلک بیماری یا خطرے سے نجات پائی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَۂ کَعْبَہ کے معانیدیکھیے

خانَۂ کَعْبَہ

KHaana-e-kaa'baख़ाना-ए-का'बा

خانَۂ کَعْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرمِ کعبہ ، بیت اللہ .

English meaning of KHaana-e-kaa'ba

Noun, Masculine

  • House of God, Kaaba
  • the Holy Kaaba

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَۂ کَعْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَۂ کَعْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone