تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَفَیفَہ عَدالَت" کے متعقلہ نتائج

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

حُمّیٰ خَفِیفَہ

تیہ اور چوتھیا بخار حمیٰ خفیفہ کہلاتے ہیں

فَتْحَۂ خَفِیفَہ

زبر کی ہلکی سی آواز ، واو مجہول کی ترشی ہوئی صورت.

جَلْسَۂ خَفِیفَہ

بہت کم وقفے کے لیے رکنا ، ذراسی دیر ٹھہرنا ۔

کَسْرَۂ خَفِیفَہ

(قواعد) زیر کی خفیف یا ہلکی آواز (کھڑا زیر کے مقابل).

ضَمَّۂ خَفِیفَہ

اردو میں پیش کی وہ حرکت جو واؤ مجہول کی خفیف آواز ہے مثلاً مُہر .

نُونِ خَفِیفَہ

(قواعد) وہ نون جو ہلکی آواز کے ساتھ پڑھا جائے (وہ نون جو قرآن شریف میں دو جگہ سورۂ یوسف اور سورۂ اقراء میں آیا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں خَفَیفَہ عَدالَت کے معانیدیکھیے

خَفَیفَہ عَدالَت

KHafiifa-'adaalatखफ़ीफ़ा-'अदालत

اصل: عربی

وزن : 122122

موضوعات: قانونی

خَفَیفَہ عَدالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عدالت جس میں زر نقد کے چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو

English meaning of KHafiifa-'adaalat

Noun, Feminine

  • a court of small causes

खफ़ीफ़ा-'अदालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो अदालत जिस में छोटे-छोटे मुक़द्दमों एवं व्यापारिक लेन-देन के विवादों का निपटारा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَفَیفَہ عَدالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَفَیفَہ عَدالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words