تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیرِیَّت پُوچْھنا" کے متعقلہ نتائج

خَیرِیَت

بھلائی، بہتری، سلامتی، عافیت، تندرستی، صحت

خَیرِیَّت

بھلائی، بہتری، سلامتی، عافیت، تندرستی، صحت

خَیْرِیَت نامَہ

खैरियत का खत, कुशल-पत्र।।

خَیرِیَت دَرْیافت کَرنا

enquire after somebody

خَیرِیَت مِل جانا

۔سلامتی وعافیت کی خبر مل جانا۔ ؎

خَرِیَّت

رک: خری.

خَیرِیَّت گُزری

آفت سے بچنے ، ناگہانی صدمے یا حادثے سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

خَیرِیَّت رَسی

خیر و رافیت سے پہنچنا ، خیریت سے پہنچنے کی کیفیت .

خَیرِیَّت اَنْجام

خیر انجام ، وہ جس کا انجام اچھا ہو .

خَیرِیَّت مِلْنا

خیر و عافیت کی خبر ملنا ، خیر و عافیت معلوم ہونا ، خیر خبر ملنا .

خَیرِیَّت مَنانا

رک : خیر منانا .

خَیرِیَّت پُوچْھنا

کسی کی مزاج پُرسی کرنا ، خیر و عافیت دریافت کرنا ، حال پوچھنا نیز دعائے خیر .

خَیرِیَّت چاہْنا

سلامتی چاہنا ، بہتری چاہنا ، بھلا چاہنا .

خَیرِیَّت تو ہے

کوئی فکر کی بات تو نہیں ہے ، خیر باشد ! حیرت و تعجب کے موقع پر بولتے ہیں .

خُدائِیَّت

الوہیت ، خدائی.

قَہّارِیَت

قہر و غضب ، قاہری ، قہر و غضب کی حالت یا کیفیت.

بَڑی خَیرِیت ہے

بہت غنیمت ہے، بڑی اچھی بات ہے

بَخَیْرِیَت

سلامتی اور اطمینان کے ساتھ، سکون اور تندرستی کے ساتھ

آگے خَیرِیَت ہے

جو کچھ ہونا تھا ہو چکا اب امید نہ رکھو

بَخَیْرِیَّت

سلامتی اور اطمینان کے ساتھ، سکون اور تندرستی کے ساتھ

خَیر خَیرِیَّت

خیر و عافیت ، خیر سلا.

خَرِیُطوطَس

جنگلی کرم کلا.

سَب خَیرِیَّت ہے

سب ٹِھیک ہے فِکر کی کوئی بات نہیں، ہر طرح خیریت ہے، سب کچھ ٹھیک ہے

خُدائی تَقْسِیم

اللہ کے قانون کے مطابق ترکہ یا ورثہ کے حصّوں کی بانٹ ، شرعی طور پر حصے بخرے کرنے کا کام.

زیادَہ خَیْرِیَت ہے

خاتمۂ خط پر لکھتے ہیں یعنی باقی خیریت ہے، آگے خیریت ہے، بس اب خیرت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیرِیَّت پُوچْھنا کے معانیدیکھیے

خَیرِیَّت پُوچْھنا

KHairiyyat puuchhnaaख़ैरिय्यत पूछना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خَیرِیَّت پُوچْھنا کے اردو معانی

  • کسی کی مزاج پُرسی کرنا ، خیر و عافیت دریافت کرنا ، حال پوچھنا نیز دعائے خیر .

Urdu meaning of KHairiyyat puuchhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii mizaaj pursii karnaa, Khair-o-aafiyat daryaafat karnaa, haal puuchhnaa niiz daaye Khair

ख़ैरिय्यत पूछना के हिंदी अर्थ

  • किसी का कुशलमंगल पूछना, किसी का हाल-चाल पूछना, किसी का हाल पूछना और अच्छे के लिए दुआ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیرِیَت

بھلائی، بہتری، سلامتی، عافیت، تندرستی، صحت

خَیرِیَّت

بھلائی، بہتری، سلامتی، عافیت، تندرستی، صحت

خَیْرِیَت نامَہ

खैरियत का खत, कुशल-पत्र।।

خَیرِیَت دَرْیافت کَرنا

enquire after somebody

خَیرِیَت مِل جانا

۔سلامتی وعافیت کی خبر مل جانا۔ ؎

خَرِیَّت

رک: خری.

خَیرِیَّت گُزری

آفت سے بچنے ، ناگہانی صدمے یا حادثے سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

خَیرِیَّت رَسی

خیر و رافیت سے پہنچنا ، خیریت سے پہنچنے کی کیفیت .

خَیرِیَّت اَنْجام

خیر انجام ، وہ جس کا انجام اچھا ہو .

خَیرِیَّت مِلْنا

خیر و عافیت کی خبر ملنا ، خیر و عافیت معلوم ہونا ، خیر خبر ملنا .

خَیرِیَّت مَنانا

رک : خیر منانا .

خَیرِیَّت پُوچْھنا

کسی کی مزاج پُرسی کرنا ، خیر و عافیت دریافت کرنا ، حال پوچھنا نیز دعائے خیر .

خَیرِیَّت چاہْنا

سلامتی چاہنا ، بہتری چاہنا ، بھلا چاہنا .

خَیرِیَّت تو ہے

کوئی فکر کی بات تو نہیں ہے ، خیر باشد ! حیرت و تعجب کے موقع پر بولتے ہیں .

خُدائِیَّت

الوہیت ، خدائی.

قَہّارِیَت

قہر و غضب ، قاہری ، قہر و غضب کی حالت یا کیفیت.

بَڑی خَیرِیت ہے

بہت غنیمت ہے، بڑی اچھی بات ہے

بَخَیْرِیَت

سلامتی اور اطمینان کے ساتھ، سکون اور تندرستی کے ساتھ

آگے خَیرِیَت ہے

جو کچھ ہونا تھا ہو چکا اب امید نہ رکھو

بَخَیْرِیَّت

سلامتی اور اطمینان کے ساتھ، سکون اور تندرستی کے ساتھ

خَیر خَیرِیَّت

خیر و عافیت ، خیر سلا.

خَرِیُطوطَس

جنگلی کرم کلا.

سَب خَیرِیَّت ہے

سب ٹِھیک ہے فِکر کی کوئی بات نہیں، ہر طرح خیریت ہے، سب کچھ ٹھیک ہے

خُدائی تَقْسِیم

اللہ کے قانون کے مطابق ترکہ یا ورثہ کے حصّوں کی بانٹ ، شرعی طور پر حصے بخرے کرنے کا کام.

زیادَہ خَیْرِیَت ہے

خاتمۂ خط پر لکھتے ہیں یعنی باقی خیریت ہے، آگے خیریت ہے، بس اب خیرت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیرِیَّت پُوچْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیرِیَّت پُوچْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone