تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلَوی مافِیَہ" کے متعقلہ نتائج

خَلَوِی

(حیاتیات) خلیہ سے متعلق یا منسوب، خلیہ دار کیسہ

خَلَوِی دَہَن

(حیاتیات) خلیہ کا منہ جو قیف نما سوراخ کی طرح ہوتا ہے

خَلَوِی بُلْعُوم

(حیاتیات) خلیہ کا حلق، خلوی دہن سے پیچھے ایک مختصر سا طولی نشیب ہوتا ہے خلوی بلعوم کہتے ہیں

خَلَوِی مُقَسَّمَہ

(حیاتیات) پودے کی جڑ اور تنے کے سرے کی نموپذیر بافت جو بڑھتے اور تقسیم ہوتے ہوئے خلیوں پر مشتمل ہوتی ہے

خَلَوِیَات

(حیاتیات) وہ علم جس میں خلیوں کی ساخت اور تقسیم وغیرہ تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم خلیات

خَلَوِی جُوْڑ

(حیاتیات) خلیوں کا آپس میں ملاپ

خَلَوِی لَون

(حیاتیات) خلیہ کا رنگ

خَلَوِی غِشاء

(حیاتیات) خلوی غشا یہ پتلی، جاندار، نیم سراہت پذیر جھلی ہوتی ہے جو خلیہ کو گھیرتی ہے اور نخزمایہ کی بیرونی حد بندی کرتی ہے

خَلَوِی دِیْوار

(حیاتیات) خلیے کے اطراف کی جھلی نما دیوار جو خلیے کا بے جان حصہ ہوتی ہے

خَلَوِی تَخْتی

(حیاتیات) خلیے کی مرکزی تقسیم کے اختتام پر خط استوائی خطے میں مرکزی گلی کے ریشوں پر سیلولوز کے چھوٹے چھوٹے ذرَات جمع ہو جاتے ہیں، یہ سیلولوز کے ذرَات آپس میں مل کر ایک پتلی جھلی بناتے ہیں جس کو خلوی تختی (Cell Plate) کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَوی مافِیَہ کے معانیدیکھیے

خَلَوی مافِیَہ

KHalavii-maafiyaख़लवी-माफ़िया

اصل: عربی

خَلَوی مافِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیاتیات) خلیہ کی نخزمایہ میں پائے جانے والے مشمولات

English meaning of KHalavii-maafiya

Noun, Masculine

  • (Biology) elements found in cell's protoplasm

ख़लवी-माफ़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जीवविज्ञान) कोशिका के जीवद्र्व में पाए जाने वाले तत्व

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلَوی مافِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلَوی مافِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words