تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَنْجَرِ اَبْرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْجَرِ اَبْرُو کے معانیدیکھیے
خَنْجَرِ اَبْرُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خںجر کی طرح خمدار اور نوکدار بھویں
شعر
اشارہ خنجر ابرو کا بس تھا
مجھے مارا عبث تیغ جفا سے
مارا ہے مجھے خنجر ابرو سے کسی نے
نہلائیو آب دم شمشیر سے پہلے
ہم کو تو ان کے خنجر ابرو کے عشق میں
دن زندگی کے کاٹنے دشوار ہو گئے
English meaning of KHanjar-e-abruu
Noun, Masculine
- dagger of eye-brows
ख़ंजर-ए-अबरू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आँख-भौं के खंजर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَنْجَرِ اَبْرُو)
خَنْجَرِ اَبْرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔