تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھری بات" کے متعقلہ نتائج

شَبْد

آواز، صوت

شَبْدیز

مشکی گھوڑا، گھوڑا

شَبْد چور

سرقہ کرنے والا، کسی اور کا مواد چوری کر اپنی تحقیق یا تالیف میں شامل کرنے والا

شَبْد کوش

فرہنگ، ڈکشنری، لغت

شَبْد چوری

شَبْد خواں

بزرگوں کے اقوال پڑھنے والا ، بھجن گانے والا.

شَبْد شاسْتَر

لسانیات، قواعدِ زبان، علم صرف و ںحو

ہَلہَلا شَبْد

ہلہلا پکارنا یا کہنا شور و غل ، شور و شغب

دُوہْرا شَبْد

مرکب لفظ

پَنچ شَبْد

رک : پنچ نوبت ؛ پان٘چ ساز.

دِیو شَبْد

رعد، گرج (بارش کے دیوتا کی آواز)

اَرْگھ شَبْد

ٹَکْسار شَبْد

سچی بات.

پاد شَبْد

پیروں کی آواز، آواز پا

دو مُکھا شَبْد

ذومعنی لفظ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھری بات کے معانیدیکھیے

کَھری بات

kharii-baatखरी-बात

وزن : 1221

کَھری بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صاف بات، سچی بات جس میں کسی کی طرف داری اور لگی لپٹی نہ ہو، دو ٹوک بات

English meaning of kharii-baat

Noun, Feminine

  • a cut through the chase, the truth of the matter

खरी-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साफ़ बात, सच्ची बात जिसमें किसी की पक्षपात और लगी लपटी न हो, दो टोक बात, सत्य और निष्पक्ष बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھری بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھری بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone